تازہ ترین
outline

چین Archives - آؤٹ لائن

چین حمایت سےدستبردار،اقوام متحدہ نے مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دیدیا

چین کی طرف سے تکنیکی اعتراض سے دستبردار ہونے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونس نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دیدیا ہے واضح رہے کہ کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسعود اظہر پر پابندی کی قرارداد 27 فروری کو فرانس، برطانیہ اور امریکا نے پیش کی… مزید پڑھیں

بیتے ہوئے دن کچھ ایسے ہیں-ہارون الرشید

آرزو ہے کہ ڈیوڈ یہاں آئے، گھومے پھرے اور دیکھے کہ پاکستانی مسلمان کیسی محبت سری لنکا والوں سے کرتے ہیں۔ گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا سری لنکا میں بیتے دل آویز دن یاد آتے ہیں تو ان دو آدمیوں کے چہرے حافظے کی لوح پہ… مزید پڑھیں

عمران خان سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ،بیجنگ میونسپلٹی کی ڈپٹی سیکریٹری نے استقبال کیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیچیانگ سے ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ دلچسپی کے امور پر گفتگو کریں گے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان پہلی بار چین کے سرکاری دورے پر… مزید پڑھیں

مسعود اظہر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی قرارداد چین نے ایک بار پھر ویٹو کردی

چین نے پاکستان کی کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی دہشتگرد قرار دینے کی قرارداد کو تکنیکی بنیادوں پر ویٹو کرکے یہ کوشش ناکام بنادی ہے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا، فرانس، اور برطانیہ کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کو دہشت گردوں… مزید پڑھیں

سبحان اللہ-ہارون الرشید

پاکستان پہ تقدیر مہرباں ہے‘ ہم خود مہرباں نہیں۔ چوراہے پر سوئے پڑے ہیں۔ خرابی پیدا کرنے میں لگے رہتے ہیں۔خود اپنے ساتھ اگر کوئی مخلص نہ ہو تو دوسرا کوئی اس کی مدد نہیں کر سکتا۔ مجبوری میں قرض لینا اگر برا ہوتا تو پیغمبرانِ عظام ہرگز نہ لیتے۔ قطعاً کوئی حرج نہیں۔ نیت… مزید پڑھیں

نوری نت اور فلاحی ریاست-یاسر پیرزادہ

آج سے چالیس سال پہلے ایک فلم ریلیز ہوئی، نام تھا مولا جٹ، ہدایتکار یونس ملک کی اس فلم نے کامیابی کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے، پاکستان کی فلم انڈسٹری اس کے بعد وہ نہیں رہی جو پہلے تھی، فلم کا مرکزی کردار مولا تھا جو سلطان راہی نے نبھایا جبکہ ولن نوری… مزید پڑھیں

کرپٹوں کی چیخیں تو نکلیں گی ناں ۔رضوان الرحمن رضی

چین کے اندر کمیونزم کا سورج سوا نیزے پر تھا، معاشی بدحالی عروج پر تھی، اس دوران جب بھی کوئی چینی، خود پر مسلط اس غیر فطری نظام کے خلاف کوئی بات منہ سے نکالتا، چینی فوج کے جرنیلوں کی بدعنوانی پر کوئی لفظ بولتاتو اسے یہ کہہ کر گولی سے اڑا دیا جاتا کہ… مزید پڑھیں

چینی کمپنی “ہواوے“کی عہدیدار گرفتار،چین امریکہ تجارتی جنگ میں تیزی آنے لگی

امریکہ اور چین کے مابین طویل عرصے سے جاری تجارتی سرد جنگ میں تیزی آتی جا رہی ہے اور چین کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی “ہواوے“ کی چیف فنانشئل آفیسر کی گرفتاری کو بھی اس جنگ کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا ہے چینی کمپنی “ہواوے“ کی سی ایف او منگ وان زو… مزید پڑھیں

گڑے مردے اکھاڑنا-امرجلیل

کوئی جو چاہے کہے، میں اپنی حرکتوں اور علتوں سے باز نہیں آتا۔ سنتا سب کی ہوں، مگر کام اپنی مرضی کے کرتا ہوں بلکہ ہر کام اپنی مرضی کے مطابق کرتا ہوں۔ فائر بریگیڈ والے آگ بجھا کر چلے جاتے ہیں۔ ان کے چلے جانے کے بعد میں جائے وقوع پہنچ جاتا ہوں اور… مزید پڑھیں

نوازشریف کی اپنائی خاموشی پر ”یاروں“ کی پریشانی-نصرت جاوید

مجھے ہرگز سمجھ نہیں آرہی کہ ہمارے کئی لوگ نواز شریف صاحب کی ان دنوں اپنائی خاموشی کے بارے میں اتنے پریشان کیوں ہیں۔ بہت محنت اور استقامت سے پاکستان کے تیسری بار منتخب ہوئے وزیر اعظم کو پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت کے ذریعے جھوٹا اور خائن قرار دے کر وزارتِ عظمیٰ سے فارغ… مزید پڑھیں