تازہ ترین
outline

پنجاب حکومت Archives - آؤٹ لائن

Featured Video Play Icon

چینی سبسڈی کے بعد پنجاب حکومت کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

چینی سبسڈی اسکینڈل کے بعد پنجاب حکومت کی ایک اور سبسڈی اسکیم میں خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔”آؤٹ لائن“کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پنجاب کے محکمہ زراعت کی جانب سے 2ارب 37کروڑ روپے ہتھیانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے پنجاب حکومت نے 2015-16اور2017-18کے دوران ایشیئن ڈویلپمنٹ بنک کے تعاون سے کسانوں میں 6000لینڈ… مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے ‘گمشدہ’ افسر فیصل سبحان نے شہباز شریف کی کیا چیز استعمال کرنے کی جسارت کی تھی؟

لاہور(نمائندہ آئوٹ لائن) پچیس فروری کو پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے کہا تھا کہ کیپٹل انجینئرنگ کمپنی کے سربراہ فیصل سبحان نے ملتان میٹرو منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کرنے والے چینی حکام کے سامنے اعتراف کیا تھا کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان کے بیرون ملک اکاؤنٹس میں بھاری کمیشن منتقل… مزید پڑھیں

نیب کا پنجاب حکومت کے گرد گھیرا تنگ،کئی فائلیں کھل گئیں

لاہور(آؤٹ لائن ڈیسک)سابق ڈی جی ایل ڈی اے احدچیمہ کی گرفتاری کے بعد پنجاب کے بیوروکریٹس پرنیب کا خوف طاری ہے،قومی احتساب بیورو نے پنجاب حکومت کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے کئی ترقیاتی منصوبوں کی فائلیں کھول لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احد چیمہ کی گرفتاری پرکئی دوسرے بیوروکریٹس کیوں بوکھلاہٹ کاُشکار،کئی اہم ترقیاتی… مزید پڑھیں