تازہ ترین
outline

پشاور زلمی Archives - آؤٹ لائن

کوئٹہ گلیڈیٹرز پی ایس ایل فائنل میں ،پشاور زلمی کے لیئے کھیل ابھی باقی ہے

شین واٹسن کی شاندار کارکردگی کے باعث کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیم تیسری بار پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے مگر ہارنے والی ٹیم پشاور زلمی کے لیئے ابھی کھیل ختم نہیں ہوا کیونکہ چانس ابھی باقی ہے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی ایس ایل سیزن فور کے پلے آف… مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا فائنل کون کھیلے گا؟کوئٹہ گلیڈیٹرزیا پشاور زلمی ؟فیصلہ کن میچ چند گھنٹوں بعد

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس میں طے ہوگا کہ فائنل میں کونسی دو ٹیمیں مدمقابل ہونگی اور کونسی دو ٹیمیں ناک آئوٹ ہو جائیں گی ناک آئوٹ مرحلے کا فیصلہ کن میچ بدھ کی شام سات بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ… مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی کراچی کنگز کو تاریخی شکست ،ہارنے والی ٹیم پوری اننگز میں ایک چھکا بھی نہ لگا سکی

پاکستان پریمئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ایسی تاریخی شکست دی ہے کہ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کوئی ٹیم پوری اننگز میں ایک بھی چھکا نہیں لگا سکی شارجہ میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز… مزید پڑھیں

کراچی کنگز کو شکست ،فائنل ہو گا پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان

پی ایس ایل تھری کے دوسرے ایلیمنٹری مقابلے میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 13 رنز سے شکست دیدی ہے اور اب کراچی میں ہونے والے فائنل میں اسلام آباد یونائیتڈ اور پشاور زلمی مدمقابل ہونگی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہے دوسرے ایلیمنٹری میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر… مزید پڑھیں

کامران اکمل کی سنچری ،پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو شکست دیکرپلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پشاور زلمی نے اپنے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے اور اس کے ساتھ ہی پی ایس ایل تھری کے دلچسپ مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کی جانب… مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کو 26رنز سے شکست

پی ایس ایل تھری کے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد نے پشاور زلمی کو26رنز سے ہرا کر عبرتناک شکست دیدی پاکستان سپر لیگ کے اکیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 183 رنز ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی نے آغاز تو اچھا کیا مگر بہت جلد ہی پشاور… مزید پڑھیں

ملتان ٹھہرا ایک بار پھر سلطان،دفاعی چیمئن پشاور زلمی کو 19 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ تھری کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانزنے پشاور زلمی کو 19 رنز سے ہرا کر ایک اور کامیابی حاصل کر لی ہے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 184 رنز کا ہدف دیا جو پشاور زلمی پورا نہ کر سکی اور آخری اوور… مزید پڑھیں

کرکٹ کو چینی زبان میں کیاکہتے ہیں؟ سنیے پی ایس ایل میں شامل چینی کھلاڑی سے

شارجہ(ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے سیزن تھری میں پشاور زلمی میں دوچینی کرکٹرز بھی شامل ہیں جنہوں نےجمعرات کے روز اپنی ٹیم کو جوائن کیا ہے۔ چینی کھلاڑی یوفی ڑانگ سے رمیض راجہ نے دلچسپ سوال کیے۔ اور ان کے جوابات نے شائقین کو بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیا ۔ پشاور زلمی کے… مزید پڑھیں

پی ایس ایل تھری،ڈیرن سیمی “خان“ نے کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے جبڑوں سے فتح چھین لی

شارجہ (آئوٹ لائن ڈیسک)پاکستان سپر لیگ تھری کے شارجہ میں ہونے والے میچ کے دوران انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے اس میچ کی خاص بات پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی شاندار کاکرکردگی تھی جنہوں نے زخمی ہونے کے… مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے کانٹے دار مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کانٹے دار اور دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور اتوار کے دن کھیلے گئے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے زبردست مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سےہرا دیا اس سے قبل پشاور زلمی نے بلے بازی کرتے ہوئے 132 رنز کا… مزید پڑھیں