تازہ ترین
outline

ٹویٹ Archives - آؤٹ لائن

ششی تھرور کی کتاب پر مہر تارڑ کی ٹویٹ ،کیا پرانی محبت جاگ اٹھی ؟

بھارت کے سابق وزیر ششی تھرور جو حکمران جماعت کانگرس کے اہم رہنما اور رُکن پارلیمنٹ ہیں ،ان کی وزیراعظم نریندرا مودی پر لکھی گئی نئی کتاب پاکستان میں ان کی کتاب زیست کے بعض پرانے اوراق کو ایک بار پھرکھولنے کا باعث بن گئی ہے دراصل ہوا یوں کہ پاکستانی مصنفہ اور کالم نگار… مزید پڑھیں

مریم نواز نے خاموشی توڑ دی،پانچ ماہ بعد کیئے گئے پہلے ٹویٹ میں کیا کہا ؟

مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف جن کے خلاف احتساب عدالت پیر کو فیصلہ سنانے والی ہے ،ان کی بیٹی مریم نواز نے طویل خاموشی کا سلسلہ توڑ دیا ہے اور پانچ ماہ بعد پہلی ٹویٹ کی ہے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے 5 ماہ بعد… مزید پڑھیں

عمران خان کیساتھ سیلفی لینے والی لڑکی کون ہے ؟مریم نواز کی ٹویٹ آ گئی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ بہت سے فین تصویریں بنواتے ہیں مگر گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی تصویر گردش کر رہی تھی اور کہا جا رہا تھا کہ یہ لڑکی سابق وزیر اعظم نوازشریف کی نواسی ہیں اور انہوں نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر عمران خان… مزید پڑھیں

ٹرمپ نےٹویٹ کے ذریعے ریکس ٹلرسن کی چھٹی کرادی،مائیک پومپیو نئے وزیر خارجہ ہونگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو بذریعہ ٹوئٹر برطرف کرکے دنیا کو حیران ہی نہیں پریشان بھی کر دیا ہے اور عالمی سطح پر چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں کہ کیا اب حکومتیں ٹوئٹر کے ذریعے چلائی جائیں گی امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن جن کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے… مزید پڑھیں