تازہ ترین
outline

مسعود اظہر Archives - آؤٹ لائن

چین حمایت سےدستبردار،اقوام متحدہ نے مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دیدیا

چین کی طرف سے تکنیکی اعتراض سے دستبردار ہونے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونس نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دیدیا ہے واضح رہے کہ کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسعود اظہر پر پابندی کی قرارداد 27 فروری کو فرانس، برطانیہ اور امریکا نے پیش کی… مزید پڑھیں

مسعود اظہر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی قرارداد چین نے ایک بار پھر ویٹو کردی

چین نے پاکستان کی کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی دہشتگرد قرار دینے کی قرارداد کو تکنیکی بنیادوں پر ویٹو کرکے یہ کوشش ناکام بنادی ہے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا، فرانس، اور برطانیہ کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کو دہشت گردوں… مزید پڑھیں

پاکستان کا کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈائون،مسعود اظہر کے بھائی،بیٹے سمیت 44گرفتار

حکومت پاکستان نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے بھائی سمیت 44 رہنمائوں کو گرفتار کرلیا ہے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی اور سیکریٹری داخلہ اعظم سلمان نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک… مزید پڑھیں

بہاولپور:حکومتِ پنجاب کا جیش محمد سربراہ مسعود اظہر کے زیر انتظام مدرسے کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

حکومت ِ پنجاب کی جانب سے کالعدم جہادی تنظیم جیش محمد کے بہاولپور میں چل رہے مدرسے کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ مدرسے کا انتظام چلانے کے لیئے ایڈمنسٹریٹر کا تقرر کر دیا گیا ہے صوبائی حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق حکومت پنجاب نے… مزید پڑھیں

جنرل (ر) درانی اور دولت کی کتاب کی تلخیص و ترجمہ ،آخری قسط

جنرل (ر)دُرانی کے خیال میں کارگل آپریشن پرویز مشرف کا احمقانہ اقدام تھا ۔کارگل آپریشن کے بعد پرویز مشرف نے جنرل (ر)اسد درانی کو صلاح مشورے کے لیئے بلایا اور پوچھا کہ اب کیا ہو گا ؟جنرل (ر) درانی نے کہا کہ جتنا میں نوازشریف کو جانتا ہوں وہ جس طرح جنرل اسلم بیگ ،جنرل… مزید پڑھیں