تازہ ترین
outline

لیڈ اسٹوری Archives - آؤٹ لائن

”کتے کے بچے۔۔۔“فردوس عاشق اعوان نے ایم این اے کو لائیو شو میں تھپڑ ماردیا

پاکستان کے ٹاک شوز میں توتکار اور بحث و تمحیص یا گالم گلوچ تو معمول کا حصہ ہے ہی مگر گزشتہ روز ایک ٹاک شو کے دوران تکرار اس قدر بڑھی کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے کا نہ صرف گریبان پکڑ لیا بلکہ انہیں تھپڑ… مزید پڑھیں

”میں اس پارٹی سے ہوں جس نے امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اڈے خالی کروائے“

ایک خاتون سیاسی رہنما جو امریکہ میں پاکستانی سفیر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے چکی ہیں،انہوں نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا تعلق اس پارٹی سے ہے جس نے امریکہ سے پاکستانی اڈے خالی کروائے اور چھ ماہ تک بات چیت بند رکھی پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

چینی سبسڈی کے بعد پنجاب حکومت کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

چینی سبسڈی اسکینڈل کے بعد پنجاب حکومت کی ایک اور سبسڈی اسکیم میں خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔”آؤٹ لائن“کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پنجاب کے محکمہ زراعت کی جانب سے 2ارب 37کروڑ روپے ہتھیانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے پنجاب حکومت نے 2015-16اور2017-18کے دوران ایشیئن ڈویلپمنٹ بنک کے تعاون سے کسانوں میں 6000لینڈ… مزید پڑھیں

آرمی چیف کو توسیع دینے کا حکم معطل،جنرل باجوہ سمیت تمام فریقین سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دیئے جانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے جبکہ جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت تمام متعلقہ فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت بدھ تک ملتوی کردی ہے سپریم کورٹ میں ریاض حنیف راہی ایڈوکیٹ کی طرف سے ایک درخواست دائر کی… مزید پڑھیں

نیب کی تحویل میں موجود مریم نواز کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائے گا

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز جو نیب کی تحویل میں ہیں انہیں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے مریم نواز کو گزشتہ روز تب گرفتار کیا گیا تھا جب وہ کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کر رہی تھیں… مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک آگئی ،اجلاس بلانے کی ریکوزیشن بھی جمع

متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیئے تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے اور اس کے ساتھ ہی سینیٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی ریکوزیشن بھی دیدی گئی ہے چند روز قبل اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے… مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج کو بلیک میل کرکے نوازشریف کو سزا دلوائی گئی،مریم ویڈیو سامنے لے آئیں

مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک ایسی ویڈیو جاری کردی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو بلیک میل کیا گیا اور انہوں نے دبائو میں آکر نوازشریف کے خلاف فیصلہ دیا مریم نواز نے سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف ،سابق… مزید پڑھیں

بے نامی اثاثوں کیخلاف کارروائی کا آغاز،راولپنڈی میں 6ہزار کنال بے نامی جائیداد منجمد

حکومت کی طرف سے ایمنسٹی اسکیم کےتحت اثاثے ظاہر کرنے کے لیئے دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد بے نامی جائیداد اور اثاثہ جات کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اور راولپنڈی میں 6ہزار کنال بے نامی جائیداد منجمد کرلی گئی ہے ایف بی آر ذرائع کے مطابق منجمد کی گئی زرعی… مزید پڑھیں

امریکہ نے بی ایل اے سمیت چار مسلح تنطیموں کو عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

امریکہ میں بلوچستان میں سرگرم مسلح تنظیم کالعدم بلوچ لبریشن آرمی سمیت چار تنظیموں کو عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے بی ایل اے کے علاوہ العدم جنداللہ، جیش العدل اور فدائین اسلام کوعالمی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے امریکی قوانین کے مطابق عالمی دہشتگرد قرار دیئے جانے کے… مزید پڑھیں

گاڑی روک کرپوچھا،منشیات کہاں ہے؟رانا ثنااللہ نےہیروئن سے بھرا سوٹ کیس نکال کردیدیا

مسلم لیگ (ن)کے صوبائی صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے اینٹی نارکوٹکس فورس نے انہیں منگل کے روز کڑی سکیورٹی میں ضلع کچہری لیکر آئی اور جوڈیشل مجسٹریٹ احمد وقاص کے روبرو پیش کیا- دوران سماعت اے این ایف حکام نے رانا… مزید پڑھیں