تازہ ترین
outline

یوٹرن Archives - آؤٹ لائن

عمران خان کا بڑا یوٹرن ،کالا دھن سفید کرنے کے لیئے ایمنسٹی سکیم کی منظوری دیدی

تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی سابقہ موقف سے انحراف کرتے ہوئے کالا دھن سفید کرنے کے لیئے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دیدی ہے وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے 30 جون تک کی مہلت دی گئی ہے۔ وفاقی… مزید پڑھیں

کرائے کی بندوق-حامد میر

آج کل پاکستان کی سیاست میں یوٹرن پر بڑی بحث ہو رہی ہے۔ یوٹرن تو بہت سے سیاستدان لیتے ہیں لیکن عمران خان کے یوٹرن ہماری نظروں میں زیادہ کھٹکتے ہیں کیونکہ وہ ملک کے وزیراعظم ہیں اور یہ کہنے میں جھجک محسوس نہیں کرتے کہ اچھا لیڈر وہ ہوتا ہے جو دیوار میں ٹکر… مزید پڑھیں

حکومت کا یوٹرن ،محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا اعلان

تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور یو ٹرن لیتے ہوئے پشتون تحفظ موومنٹ سے وابستگی کے حامل ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا اعلان کر دیا ہے بدھ کی صبح وزارت داخلہ کے حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی تھی کہ وفاقی کابینہ… مزید پڑھیں

حکومت کا ایک اور یوٹرن،آسیہ بی بی کی رہائی کےخلاف جلائو گھیرائو کرنے والوں سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ایک اور یو ٹرن لیتے ہوئے توہین رسالت کے مقدمے میں قید آسیہ بی بی کی عدالتی فیصلے کے نتیجے میں رہائی کے بعد جلائو گھیرائو اور پرتشدد احتجاج کرنے والوں سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران فساد پھیلانے والوں… مزید پڑھیں