outline

کوسٹل ہائی وے Archives - آؤٹ لائن

کوسٹل ہائی وے پر سکیورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ،کھرا ایران کی طرف نکلتا ہے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ کوسٹل ہائی وے پر اوڑمارہ کے قریب سکیورٹی اہلکاروں کو بسوں سے اتار کر نشانہ بنانے کی واردات کا کھرا ایران کی طرف نکلتا ہے اور اس پر ایرانی سفارتخانے سے احتجاج کیا گیا ہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس… مزید پڑھیں

مکران کوسٹل ہائی وے،سکیورٹی فورسز کے14اہلکار مسافر بس سے اتار کر شناخت کے بعد قتل

بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے پر اوماڑہ کے قریب ایک مسافر بس کو روک کر سکیورٹی فورسز کے 14اہلکاروں کو شناخت کے بعد قتل کردیا گیا ہے یہ افسوسناک واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہنگول کے قریب بزی پاس کے علاقے میں کوسٹل ہائی وے پر پیش آیا گھات لگائے دہشتگردوں نے چند… مزید پڑھیں