تازہ ترین
outline

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز Archives - آؤٹ لائن

شارجہ گرائونڈ:آخری بال پر چھکا ،سرفراز نے میانداد کی یاد تازہ کردی،قلندرز کو گلیڈیٹرز کے ہاتھوں شکست

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں شارجہ گرائونڈ میں کھیلے جا رہے میچ کے دوران آخری گیند پر چھکا لگا کر نہ صرف اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈیٹرز کو کامیابی دلائی بلکہ جاوید میانداز کے تاریخی چھکے کی یاد بھی تازہ کر دی شارجہ میں کھیلے جا رہے… مزید پڑھیں

‘خواہش تھی پاکستان جائوں لیکن فیملی نے روک دیا’

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ خواہش تھی پاکستان جا کر کھیلوں لیکن فیملی نے جانے سے روک دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیون پیٹرسن نے پی ایس ایل کے پاکستان میں کھیلے جانے والےمیچوں میں شرکت سے انکار کردیا تھا جب کہ وہ گزشتہ سیزن میں بھی پاکستان نہیں… مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل میں پہنچی تو شین واٹسن پاکستان آئیں گے یا نہیں؟

متحدہ عرب امارات میں جاری پی ایس ایل تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ مشورہ کرنے کے بعد پاکستان جانے کا فیصلہ کریں گے۔ واٹسن نے کہا کہ پاکستان جانے کے بارے میں فیصلہ صرف ان کا اپنا… مزید پڑھیں

بگ بیش کے کامیاب ترین آسٹریلین فاسٹ بالر بین لافلین نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا

پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلوں کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو چکا ہے اور کچھ غیر ملکی کھلاڑی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر واپس جا رہے ہیں تو ان کی جگہ لینے والے غیر ملکی کھلاڑی بھی دبئی پہنچ رہے ہیں تاکہ اگلے مرحلے میں ٹیم کیساتھ شامل ہو سکیں کوئٹہ گلیڈی… مزید پڑھیں

پاکستان نہیں جائوں گا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم ترین کھلاڑی کا انکار

شارجہ (سپورٹس ڈیسک) متحدہ عرب امرات میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیمی فائنل اور فائنل میچز لاہور اور کراچی میں کرائے جانے ہیں اور اس حوالے سے تمام انتظامات بھی مکمل ہیں۔ لیکن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج بلے باز کیون پیٹرسن نے ایک بار پھر پاکستان آنے سے انکار کردیا… مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا دما دم مست قلندر، لاہورقلندرز کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست

دبئی (اسپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا اور یوں لاہور قلندرز مسلسل دو میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں صرف 119 رنز بنائے ، کوئٹہ… مزید پڑھیں

پی ایس ایل تھری کا دوسر اٹاکرا ،کراچی کنگز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو پچھاڑ دیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دیدی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیئے گئے 150 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں… مزید پڑھیں