outline

کشمیر Archives - آؤٹ لائن

زندگی اے زندگی-ہارون الرشید

کامرانی دانش اور لچک سے ہوتی ہے۔ تن کر چٹانیں کھڑی ہوتی ہیں‘ آدمی نہیں۔ آدمی کو کامرانی کے لیے آدمی بننا پڑتا ہے۔ زندگی اے زندگی‘ روشنی اے روشنی‘ آدمی اے آدمی! اب بالآخر خان کو احساس ہوا کہ ایف بی آر کی تشکیل نو درکار ہے۔ بلّی کے گلے میں گھنٹی مگر کون… مزید پڑھیں

بے نظیر، اٹل بہاری اوربارش کی دعا-وجاہت مسعود

کرنل مارکیز ایک اکتا دینے والی طویل لڑائی کی کمان کر رہا ہے۔ اس کا دل اپنے خواب کے شہر ماکوندو میں اٹکا ہے۔ اس کی آنکھ میں اس محبوب لڑکی ازابیل کا سراپا بسا ہے، جو صحن میں بندھی رسی پر دھلائی کے کپڑے لٹکاتے ہوئے تیز ہوا سے باتیں کیا کرتی تھی۔ وقت… مزید پڑھیں

چینی پریس ریلیز اور کشمیریوں پر ٹوٹی افتاد-نصرت جاوید

بخدا پوری رات سو نہیں پایا۔ آنکھ لگنے سے قبل ٹویٹر دیکھنے کی حماقت کر بیٹھا تھا۔ چین کی ایک تعمیراتی کمپنی کی جانب سے جو سکھر ملتان موٹروے پر کام کررہی ہے،ایک پریس ریلیز جاری ہوئی۔ اس کے ذریعے خود پر لگائے ’’بے بنیاد الزامات‘‘ کی تردید ہوئی۔ساتھ ہی ملفوف انداز میں اس امر… مزید پڑھیں

اپنے تھپڑ اور گالی سے ڈرو ورنہ ۔۔ وسعت اللہ خان

نہتا اور بے بس انسان جب نتائج کے خوف سے آزاد ہو جائے تو ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے ۔تین چار مثالیں تو میں پچھلے دس برس کی ہی دے سکتا ہوں۔ تیونس کے قصبے سدی بوزید میں سترہ دسمبر دو ہزار دس کو کسی پولیس والے نے پھل فروش محمد بوعزیزی سے رشوت… مزید پڑھیں

رسوائی نہیں آزادی چاہئے-حامد میر

دو اہم باتیں‘ دو اہم لوگوں‘ نے ایک بہت ہی اہم اجلاس میں کہیں۔ پہلی اہم بات سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی زبان سے نکلی۔ انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ ہم مقبوضہ کشمیر کو اپنی زندگی میں آزاد ہوتا دیکھیں گے۔ دوسری اہم بات ریاست آزاد جموں و کشمیر کے منتخب… مزید پڑھیں

ہم ہندوستان دوستی والے شاید غلطی پہ ہیں-ایاز امیر

ہم میں سے بہت برصغیر کا نقشہ صحیح طور پہ نہیں دیکھتے۔ ہندوستان ہمیں نظر آتا ہے‘ کشمیر کو ہم بھول جاتے ہیں۔ اور جب ہندوستان سے دوستی کی بات کرتے ہیں تو ہمارے ذہنوں سے کشمیر یکسر نکل جاتا ہے۔ اب تو مغربی میڈیا بھی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینے لگ پڑا… مزید پڑھیں

پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے،شاہد آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان پر ہنگامہ

پاکستان کےکرکٹ اسٹار شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کے دوران کہا کہ ‘ پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، کشمیر پاکستان کو نہ دیں، بھارت کو بھی نہ دیں، کشمیر ان کا اپنا رہنے دو، کشمیر کوئی ایشو نہیں ہے دنیا نے اس کو ایشو بنایا ہوا ہے’۔ بعد ازاں شاہد خان… مزید پڑھیں

رِندوں کی بد دعا-ایاز امیر

ان انتخابات سے اور کچھ حاصل ہو یا نہ ہو‘ ایک بات تو واضح ہے کہ جو مولوی صاحبان انتخابی میدان میں اُترے‘ ان کے ساتھ اچھا نہیں ہوا۔ امیر جماعت ِاسلامی محترم سراج الحق کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گویا نئی منتخب قومی اسمبلی کو ان کی بصیرت افروز رہنمائی سے محروم رہنا… مزید پڑھیں

آخری منزل-حامد میر

شرم اور افسوس سے میرا سر جھک گیا۔ میں نے ایک اہم سوال کا جواب حاصل کر لیا تھا اور آنکھیں بند کر کے سوچنے لگا کہ کاش وہ ہیرو غلط وقت پر شادی نہ کرتا تو تاریخ میں ہیرو سے زیرو نہ بنتا۔ اس شخص کا نام میجر خورشید انور تھا۔ بانی پاکستان قائداعظمؒ… مزید پڑھیں