تازہ ترین
outline

کراچی Archives - آؤٹ لائن

کراچی:مولانا تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے 2محافظ شہید

معروف عالم دین مولانا تقی عثمانی پر کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے مگر اس حملے کے دوران ان کے 2 محافظ شہید ہو گئے ہیں پولیس ذرائع کے مطابق نیپا چورنگی پر دو گاڑیاں ٹویوٹا کرولا کار ATF-908 اور ہنڈا سوک BKE-748 جن میں مولانا تقی عثمانی… مزید پڑھیں

پی ایس ایل،لاہور میں ہونے والے میچ بھی کراچی منتقل ،اب شہر قائد میں ہی میدان سجے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیئے لاہور میں شیڈول تینوں میچ کراچی منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اب پی ایس ایل کے بقیہ آٹھوں میچ کراچی میں ہی ہونگے اس سے قبل پی سی بی شیڈول کے مطابق پانچ میچ کراچی جبکہ تین میچ لاہور میں… مزید پڑھیں

پرانی یادیں پرانی نہیں ہوتیں-امر جلیل

چونکہ میں بہت پرانا ہوں اس لئے میر ی یادوں کا سلسلہ بہت پرانے پاکستان سے شروع ہوتا ہے۔ اصل میں میری یادیں بہت پرانے پاکستان سے بھی زیادہ پرانی ہیں۔ وہ اس طرح کہ برصغیر کے جس حصے پر پاکستان معرضِ وجود میں آیا تھا، میں بہت پہلے سے وہیں موجود تھا۔ گارڈن روڈ… مزید پڑھیں

ایک بیزار شخص کی کتھا-امر جلیل

آپ نے ایک لفظ غم ضرور سنا ہوگا۔ یہ لفظ نتھی ہوکر مختلف کیفیتوں کو محاورے میں بدل دیتا ہے جیسے غمِ آگہی! یعنی کچھ جاننے، سمجھنے اور معلوم کرنے کا دکھ۔ اسی لئے اگلے وقتوں کے سیانے فرماتے تھے۔ بے خبر رہنا اچھا ہوتا ہے۔ انگریز بھی یہی کہتا ہے Ignorance is bliss اس… مزید پڑھیں

کراچی ،سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر ہو رہی کاروباری سرگرمیاں ختم کرنے کا حکم دیدیا

کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا سلسلہ تو کئی ماہ سے چل ہی رہا ہے مگر اب سپریم کورٹ نے ایک نیا حکم جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں جہاں کہیں فوج کے زیر انتظام زمین پر کاروباری سرگرمیاں ہو رہی ہیں ،انہیں فوری طور پر ختم کروایا… مزید پڑھیں

کراچی میں امن کے دعوے ٹھس،سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی گھر کی دہلیز پر قتل

ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کو کراچی کے محفوظ سمجھے جانے والے علاقے میں ان کے گھر کی دہلیز پر قتل کر دیا گیا ہے پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے ڈیفنس… مزید پڑھیں

عمران کی آصف زرداری کا پانامہ بنانے کی مجبوری-نصرت جاوید

عرصہ ہوا میری آصف علی زرداری صاحب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے۔ انہیں ملے بغیر میرے لئے یہ ناممکن ہے کہ ان کے ذہن میں موجود حکمت عملی کا اندازہ لگاتے ہوئے اس پر تبصرہ آرائی کرسکوں۔ 25جولائی2018کے بعد سے موصوف کی جانب سے اٹھائے کئی اقدامات البتہ یہ سوچنے کو مجبور کررہے ہیں… مزید پڑھیں

سندھ کے انتخابی نتائج اور مستقبل کی سیاست۔سلمان عابد

سندھ کے انتخابی نتائج خلاف توقع نہیں تھے ۔ کیونکہ یہ واحد صوبہ تھا جہاں پہلے سے یہ بات برملا کہی جارہی تھی کہ سندھ کی سیاست میں پیپلز پارٹی کا انتخابی پلڑا بھاری ہے ۔ اگرچہ پاکستان کے سیاسی منظر نامہ میں پیپلز پارٹی کی صوبائی سطح پر حکمرانی پر بہت زیادہ تنقید کی… مزید پڑھیں

کراچی میں جلسوں کا موسم بہار ،پی ٹی آئی ،پی ٹی ایم اور پیپلز پارٹی طاقت کا مظاہرہ کریں گی

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج جلسوں کو دن ہے کیونکہ چار مختلف مقامات پر عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ ہونے جا رہا ہے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) باغ جناح میں، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) الہٰ دین پارک کے قریب جبکہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بنارس کے باچا خان… مزید پڑھیں

شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ-نصرت جاوید

انگریزی کا ایک لفظ ہے آڈیسٹی  اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی بھی۔ اسے فقرے کی ساخت میں رکھ کر ہی سمجھا جا سکتا ہے یہ کالم لکھنے سے قبل اس لفظ کا اُردو مترادف ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی کوئی ایسا لفظ جو بیک وقت ڈھٹائی اور خوداعتمادی کی… مزید پڑھیں