تازہ ترین
outline

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ Archives - آؤٹ لائن

قلم کو ہتھکڑی-عرفان صدیقی

یہ نوجوان جانے کب سے اڈیالہ جیل کے سب سے خوفناک منطقے، ہائی سیکورٹی بلاک (HSB)یہ نوجوان جانے کب سے اڈیالہ جیل کے سب سے خوفناک منطقے، ہائی سیکورٹی بلاک (HSB) کی اس کھولی میں بند تھے۔ میرے جرم کی نوعیت جان کر وہ بہت محظوظ ہوئے۔ شاید میری صلاحیتِ جرم کی کم مائیگی پر… مزید پڑھیں

نوازشریف اڈیالہ جیل میں کیسے ہیں-اعزازسید

نوازشریف اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ایک ایسے چھوٹے سے سیل میں رہتے ہیں جس میں بمشکل ایک بستر اور کرسی رکھنے کی جگہ ہے۔ کمرے میں ایک ٹی وی دیا گیا ہے۔ جس پر صرف پی ٹی وی کی نشریات آتی ہیں۔ یہ سرکاری نشریات بذات خود ایک الگ سزا ہیں۔ مگر یہ سزا میں… مزید پڑھیں