تازہ ترین
outline

ڈالر Archives - آؤٹ لائن

ڈالر کی پھر اونچی اُڈاری،ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 148 روپے تک پہنچ گیا

آئی ایم ایف سے بیل آئوٹ پیکج کے لیئے معاہدہ ہو جانے کے باوجود ملکی معیشت مستحکم ہوتی دکھائی نہیں دے رہی اور روپے کی قدر بدتریج کم ہورہی ہےجس کے نتیجے میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو پہنچ گیا ہے جمعرات کو ڈالر کے نرخوں میں چھ روپے کا اضافہ… مزید پڑھیں

کوئی بھی چُٹکی بجا کر حالات ٹھیک نہیں کر سکتا،شاہ محمودقریشی کا اعتراف

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملکی حالات پر حقیقت پسندانہ بات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں ہیں جو پورس کے ہاتھی ہیں، حکومت گرانا… مزید پڑھیں

ظلم کی کہانی۔ ایک اوورسیزپاکستانی کی زبانی-ڈاکٹر صفدر محمود

جہاز اڑنے کے انتظار میں اپنی نشست پہ بیٹھا میں ایک چھوٹی سی کتاب پڑھ رہا تھا کہ اتنے میں ایک صاحب ہاتھ میں بیگ پکڑے آئے اور کہا ’’ایکسکیوزمی‘‘ میں ان کو دوسری سیٹ کا راستہ دینے کے لئے اٹھ کھڑا ہوا۔ انہوں نے بیٹھتے ہی ’’تھینک یو‘‘ اور میں نے جواباً ویلکم کہا… مزید پڑھیں

400 ڈالر کی امریکی گرانٹ لینے کے لیئے دس ہزار پاکستانی افغان مہاجر بن گئے

لالچ و حرص کا یہ عالم ہے کہ لگ بھگ دس ہزار پاکستانی شہریوں نے خود کو افغان مہاجرین کے طور پر رجسٹرڈ کروا لیا تاکہ افغانستان واپسی کے پروگرام کے تحت 400 ڈالر کی امریکی گرانٹ حاصل کی جا سکے اس بات کا انکشاف نادرا حکام نے سینیٹ کمیٹی کے روبرو کیا -سینیٹر رحمان… مزید پڑھیں

گوگل بھی کوکین پر لگ گیا کیا ؟

جب برطانیہ میں بریگزیٹ ڈیل پر دارلعوام میں ووٹنگ ہو رہی تھی اور ساری دنیا کی نظریں برطانوی ایوان پر تھیں تو پاکستان میں لوگ اس بات پر خوشی سے پھولے نہ سما رہے تھے کہ امریکی ڈالر 76 روپے کا ہوگیا ہے ڈالر کے نرخ مسلم لیگ (ن) کے پانچ سالہ دور اقتدار کے… مزید پڑھیں

کڑوی گولیوں کے بعد ’’شفا‘‘ کی امید بھی تو دلائیں-نصرت جاوید

کون سچا ہے کون جھوٹا۔ یہ طے کرنا میرے بس کی بات نہیں۔ کئی برسوں سے آزاد اور بے باک میڈیا کی محنت شاقہ کی بدولت اگرچہ یہ بیانیہ ہمارے ذہنوں پر حاوی ہوچکا ہے کہ سیاست دان چور اور لٹیرے ہوتے ہیں۔ ہمیں سبز باغ دکھاکر اقتدار میں آتے ہیں۔حکمرانی ملتے ہی مگر اپنی… مزید پڑھیں

کپاس کی صورتحال اور سوملین ڈالر کی کفایت شعاری-خالد مسعود خان

کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے ایک ٹی وی ٹاک شو میں مَیں نے بحث کے دوران اپنے ایک دوست اخبار نویس کو کہا کہ آپ وسطی پنجاب والوں کا زراعت بنیادی مسئلہ نہیں۔ یہ ہم جنوبی پنجاب والوں کا بنیادی مسئلہ ہے۔ میرے وہ دوست مجھ سے باقاعدہ ناراض ہو گئے اور کہنے لگے:… مزید پڑھیں

روپے کو ایک اور بڑا جھٹکا لگے ہی لگے-نصرت جاوید

کئی برسوں سے عمران خان صاحب کی بطور ایک دیدہ ور سیاست دان مارکیٹنگ کرنے والے بہت شدت وتواتر کے ساتھ ہمیں یہ بتاتے رہے کہ ذاتی طورپر بہت ایماندار ہونے کے علاوہ وہ منہ پھٹ ہونے کی حد تک صاف گو بھی ہیں۔ وہ حکومت میں آگئے تو سرکاری پالیسیاں شفاف فیصلہ سازی کے… مزید پڑھیں

ڈالر کے اتار چڑھاؤ کی اصل کہانی۔رضوان الرحمان رضی 

دنیا بھرمیں ان ہی ممالک کی معیشت کو مستحکم قرار دیا جاتا ہے جن کی کرنسی مستحکم ہوتی ہے۔اس کے برعکس جن ممالک کی کرنسی کمزور ہو اور اسے مصنوعی طریقے سے یا ہیرا پھیری کر کے اوپر یا نیچے کیا جا سکے، ان کی معیشت کو کمزوراور مافیا کے شکنجے میں جکڑی کالی معیشت… مزید پڑھیں

ڈالر کے پَر کون کاٹے گا-ظفر محمود

پچھلے چند ہفتوں میں ڈالر کی اُونچی اُڑان نے سب پاکستانیوں کے ذہن میں سوال کھڑے کر دیئے۔ عوام کی اکثریت اقتصادی امور کی مشکل گتھیوں کو نہیں سمجھتی مگر میڈیا پر اہل علم کے تبصرے اُنہیں پریشان کر رہے ہیں۔ عام حالات میں بھی، عوام محدود آمدن اور ضروری اخراجات کے درمیان توازن پیدا… مزید پڑھیں