تازہ ترین
outline

چیف جسٹس Archives - آؤٹ لائن

آرمی چیف کو توسیع دینے کا حکم معطل،جنرل باجوہ سمیت تمام فریقین سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دیئے جانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے جبکہ جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت تمام متعلقہ فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت بدھ تک ملتوی کردی ہے سپریم کورٹ میں ریاض حنیف راہی ایڈوکیٹ کی طرف سے ایک درخواست دائر کی… مزید پڑھیں

حقیقی تبدیلی کا علمبردار-حامد میر

’’میری بات غور سے سنو، ہماری تباہی کی وجہ حکومت نہیں بلکہ عوام بنیں گے‘‘۔ یہ بات سن کر میں نے زور سے کہا ’’بیچارے عوام کا کیا قصور ہے؟‘‘ اس نے زہریلے انداز میں کہا کہ عوام کا قصور یہ ہے کہ ان میں اکثریت جھوٹوں اور منافقوں کی ہے لہٰذا جیسے عوام ہیں،… مزید پڑھیں

مقدمات کے التوا کی قصوروار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ زیر التوا ممقدمات کے لیئے عدالتیں قصور وار نہیں بلکہ ان کی ذمہ داری کسی اور پر عائد ہوتی ہے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے یہ ریمارکس ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران دیئے مگر انہوں نے یہ واضح… مزید پڑھیں

“ملزم تو لاڈلہ بچہ ہوتاہے،مگر یہاں تو ضدی بچہ بنا ہوا ہے“سپریم کورٹ میں زرداری سے متعلق گفتگو

سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جانب سے جعلی بنک اکائونٹس ازخود نوٹس کیس کے خلاف نظر ثانی اپیل کی سماعت شروع ہوئی تو ان کے وکلا کی جانب سے تشریح طلب معاملات پر بحث کے لیئے لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا کی گئی مگر طویل دلائل کے باوجود… مزید پڑھیں

کیا پاکستان اتنا کمزور ہے کہ ایک میمو لکھنے سے لڑکھڑا جائے،چیف جسٹس نے حسین حقانی کیس نمٹا دیا

چمیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف زیر سماعت مقدمہ یہ کہتے ہوئے نمٹا دیا ہے کہ ریاست کارروائی کرنا چاہتی ہے تو کرے ہمارا اس معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس… مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ’’سوو موٹو‘‘ اختیار-مجیب الرحمان شامی

چیف جسٹس ثاقب نثار دو سال اور اٹھارہ دن تک اپنے منصب پر رونق افروز رہنے کے بعد ریٹائر ہو گئے، اور اُن کی جگہ سینئر ترین جج مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سنبھال لی، جو اِسی سال ریٹائر ہو جائیں گے۔ ان کے عہدے کی مدت اُن کے سسر مرحوم چیف جسٹس ڈاکٹر… مزید پڑھیں

تری آواز مکّے اور مدینے-ہارون الرشید

ہم سب قصور وار ہیں اور ہم سب کو اپنی اصلاح کرنا ہوگی۔ اللہ کے آخری رسولؐ کا فرمان یہ ہے : ”کلکم راعٍ و کلکم مسئول‘‘ تم میں سے ہر شخص حاکم ہے اورسب کے سب جواب دہ۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا تجزیہ اور تجاویز تو ایسی ہیں کہ سبحان اللہ۔ دل سے… مزید پڑھیں

پاکستان سپریم کورٹ کے 26 ویں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حلف اٹھا لیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاکستان سپریم کورٹ کے 26 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اور اس حوالے سے ایوان صدر میں حلف برداری کی پروقار تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی وفاقی دارالحکومت میں ایوان صدر میں ہونے والی اس تقریب… مزید پڑھیں

نامزد چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی ڈیم بنائیں گے مگر کونسا؟

سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس ہوا تو نامزد چیف جسٹس ،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے یہ کہہ کر سب کو حیران کر دیا کہ اپنے پیشرو کی طرح وہ بھی ڈیم بنائیں گے اور قرض اتاریں گے مگر اگلے ہی لمحے انہوں نے وضاحت… مزید پڑھیں

جوڈیشل ایکٹواِزم کا “عہد نثار“تمام

سپریم کورٹ آف پاکستان کے کے 25ویں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار دو برس اور 17 دن میں سب کچھ تلپٹ کرنے کے بعد آج اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں اور یوں جوڈیشل ایکٹو اِزم کا وہ عہد نثار تمام ہونے کو ہے جس نے ملکی تاریخ ہی نہیں وقت کا دھارا… مزید پڑھیں