تازہ ترین
outline

چیئرمین سینیٹ Archives - آؤٹ لائن

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک آگئی ،اجلاس بلانے کی ریکوزیشن بھی جمع

متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیئے تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے اور اس کے ساتھ ہی سینیٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی ریکوزیشن بھی دیدی گئی ہے چند روز قبل اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے… مزید پڑھیں

ساہیوال کی واردات-مجیب الرحمان شامی

سانحہ ساہیوال کو سات روز گزر چکے‘ لیکن اس کے خلاف غم و غصہ ابھی تک کم نہیں ہوا۔ اِس سانحے کو واردات کہا جائے تو بھی غلط نہ ہو گا۔ ایک بے گناہ شہری اور اُس کے خاندان کے کئی افراد کو اُس کے بچوں کے سامنے بھون کر رکھ دینا ایسی بات ہے… مزید پڑھیں

وزیر اعظم صاحب اور عزت کی تلاش-صفدر محمود

ارادہ تھا کہ آج 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے کچھ مستند وضاحتیں لکھوں گا لیکن دریں اثناء ہمارے وزیر اعظم صاحب کے مجاہدانہ بیان نے ساری توجہ اپنی طرف مبذول کرالی ہے۔ وزیر اعظم صاحب کے بیان میں ہماری سیاست کی دکھتی ہوئی رگ کی دھڑکن بھی سنی جاسکتی ہے اور اس بیان کو… مزید پڑھیں

صادق سنجرانی کی کوئی عزت نہیں ،ہٹا کر متفقہ چیئرمین سینیٹ لائیں ،وزیر اعظم کی اپوزیشن کو پیشکش

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی کے لیئے پیسے دیکر ووٹ خریدے گئے ،ان کی عوام میں کوئی عزت نہیں ،سینیٹروں کا ایمان اور ضمیر خریدا گیا،ایسی بےعزتی سے بچیں اور معاملے کو ختم کریں، صادق سنجرانی کو ہٹاکر متفقہ چیئرمین سینیٹ لائیں ننکانہ صاحب میں عوامی اجتماع سے خطاب… مزید پڑھیں

تمام چابی والے کھلونے ایک ہی مقام پر آ کر رُک گئے ،نوازشریف

سابق وزیر اعظم نوازشریف کا پیمانہ صبر بتدریج لبریز ہوتا جا رہا ہے اور ان کے لب و لہجے میں سختی آتی جا رہی ہے جس کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے جنرل ورکرز کنونشن میں بھی ہوا جب انہوں نے سینیٹ انتخابات میں اپنے سیاسی مخالفین کو چابی والے کھلونے قرار دے ڈالا اور… مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کے پرانے کھلاڑی راجہ ظفر الحق کو شکست ،نئے پلیئر صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں توقعات کے عین مطابق  اسٹیبلشمنٹ کے حمایت یافتہ امیدوار صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ ظفرالحق جو ضیا کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں انہیں شکست ہو گئی ہے صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے مقرر کردہ پریزائیڈنگ آفیسر سردار… مزید پڑھیں

صادق سنجرانی یا راجہ ظفرالحق ،چیئرمین سینیٹ کون ہو گا ،فیصلہ چندگھنٹے بعد

نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا ہے اور اب چند گھنٹے بعد ہی یہ فیصلہ ہونے والا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کون ہو گا ؟مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں کے امیدوار راجہ ظفر الحق یا پھر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ صادق سنجرانی مسلم لیگ(ن) اور اتحادی جماعتوں… مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی کی نامزدگی کا فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان کے آزاد سینیٹرز نے مشترکہ طور پر صادق سنجرانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدس بزنجو کی قیادت میں بلوچستان کے آزاد سینیٹرز کے وفد نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کے… مزید پڑھیں

دلدل-ہارون الرشید

کثرت کی خواہش نے تمہیں ہلاک کر ڈالا حتیٰ کہ تم نے قبریں جا دیکھیں ہماری دنیا بدلتی رہتی ہے اورشاذ ہی ہم غور کرتے ہیں۔ ہم نہال ہاشمی اور فرحت اللہ بابر میں پھنس جاتے ہیں‘ جو سورج اور چاند کے گرد گھومنے والے بے جان ستارے ہیں۔ نہال ہاشمی کا ذکر ہی کیا۔… مزید پڑھیں

رضا ربانی چیئرمین سینیٹ ،نوازشریف کی تجویز زرداری نے مسترد کر دی

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی خدمات کو سب سیاسی جماعتیں قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں اسی لیئے سینیٹ کی اکثریتی جماعت مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف نے تجویز پیش کی کہ رضا ربانی کو اس منصب پر برقرار رکھا جائے مگر پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے یہ تجویز مسترد کر دی اسلام… مزید پڑھیں