outline

پی ٹی آئی Archives - آؤٹ لائن

وفاقی وزرا کی نئی فہرست جاری،47 رکنی کابینہ میں 16 غیر منتخب نمائندے،پی ٹی آئی کے صرف 14وزیر

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے ارکان میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کے بعد جو نئی فہرست جاری کی گئی ہے اس کے مطابق 47 رکنی وفاقی کابینہ میں 16 غیر منتخب نمائندے شامل ہیں جبکہ ،پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وزرا کی تعداد صرف 14 ہے کابینہ ڈویژن کی طرف سے… مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا “دماغ“سمجھے جانے والے وزیرخزانہ اسد عمر کی کابینہ سے چھٹی

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر جنہیں پاکستان تحریک انصاف کا “برین“ سمجھا جاتا ہے ،انہیں وفاقی کابینہ سے فارغ کر دیا گیا ہے ،اسد عمر کی فراغت کی افواہیں کئی روز سے زیر گردش تھیں تاہم جمعرات کی شام اسد عمر نے خود اپنی فراغت کا اعلان کیا وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے سماجی… مزید پڑھیں

کراچی،پی ایس94ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست،ایم کیو ایم نے میدان مارلیا

پاکستان تحریک انصاف کو کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار نے واضح مارجن کیساتھ کامیابی حاصل کرلی ہے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ایس 94 کے 149 پولنگ… مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت نے قرضوں کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا،7ماہ کے دوران ملکی قرضوں کا حجم 4گنا ،اسٹیٹ بنک

تحریک انصاف کی حکومت جو خود انحصاری اور ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے منشور کے ساتھ برسراقتدار آئی تھی ،اس نے قرضے لینے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے اور اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی… مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا منی بجٹ ،کیا مہنگا ہوا ،کیا سستا ؟

تحریک انصاف کی حکومت نے دوسرا جبکہ اس مالی سال میں تیسرا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جسے منی بجٹ کہا جا رہا ہے مگر وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اسے بجٹ میں اصلاحات کا نام دینے پر اصرار کرتے نظر آتے ہیں اسد عمر نے منی بجٹ کی تقریر شروع… مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ایک اور یو ٹرن،ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی حکومت کے کریڈٹ پر اور کچھ ہو یا نہ ہو ،یو ٹرن لینے میں اس حکومت نے ایک ایسا ریکارڈ قائم کر دیا ہے جسے مستقبل میں کسی حکومت کے لیئے توڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگا جب تحریک انصاف اپوزیشن میں تھی تو ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی… مزید پڑھیں

جھیل والا امریکی ڈاکٹر جس نے پاکستان آنے کا وعدہ کیا ،کہاں غائب ہوگیا ؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد جب قوم سے خطاب کرتے ہوئے ایک طویل تقریر کی تو اس میں سمندر پار پاکستانیوں سے بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں حصہ لینے کی اپیل کی گئی اس تقریر کے جواب میں ایک امریکی ڈاکٹر نے سوشل میڈیا پر اپنی… مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں کمی کی خبر میڈیا سے ملی ،وزیراعظم کا انکشاف،فوج پی ٹی آئی منشور کیساتھ ہے،دعویٰ

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ٹی وی اینکرز کو دیئے گئے تہلکہ خیز انٹرویوز کے ذریعے لوگوں کو حیران اور پریشان کر دیا ہے انہوں نے نہ صرف یہ انکشاف کیا ہے کہ اسٹیٹ بنک نے ان سے پوچھے بغیر روپے کی قدر میں کمی کی بلکہ یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ فوج پاکستان… مزید پڑھیں

پنجاب سے مسلم لیگ (ن) کی جیتی ہوئی سینیٹ کی دونوں نشستوں پر پی ٹی آئی کے امیدوار کامیاب

پاکستان کے ایوان بالا میں پنجاب کی دو نشستیں جو مسلم لیگ (ن) کے سینٹرز کو نااہل قرار دیئے جانے کے باعث خالی ہوئی تھیں ،یہ دونوں نشستیں تحریک انصاف کے امیدواروں نے جیت لی ہیں یہ نشستیں مسلم لیگ ن کے ہارون اختر اور سعدیہ عباسی کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھیں اور… مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کا خلائی مخلوق سے رابطوں کے لیئے آئندہ 4 سال میں پہلا خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ خلائی پروگرام کے تحت پہلا پاکستانی آئندہ 4 سالوں کے اندر خلاء میں بھیجا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران اس بات کی تصدیق کی کہ حکومت نے پہلے پاکستانی… مزید پڑھیں