تازہ ترین
outline

پی ایس ایل Archives - آؤٹ لائن

پی ایس ایل کا فائنل کون کھیلے گا؟کوئٹہ گلیڈیٹرزیا پشاور زلمی ؟فیصلہ کن میچ چند گھنٹوں بعد

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس میں طے ہوگا کہ فائنل میں کونسی دو ٹیمیں مدمقابل ہونگی اور کونسی دو ٹیمیں ناک آئوٹ ہو جائیں گی ناک آئوٹ مرحلے کا فیصلہ کن میچ بدھ کی شام سات بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ… مزید پڑھیں

عمران خان کا پاگل پن کہاں گیا؟-محمد بلال غوری

کرکٹ کی مخالفت میں بیشمار دلائل پیش کیئے جاسکتے ہیں مثال کے طور پر اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی کہ کرکٹ ایک فرنگی کھیل ہے جسے انگریزوں نے سازشی ذہن کے تحت برصغیر میں متعارف کروایا مگرسچ پوچھیئے تو کرکٹ ہمارا قومی نشہ ہے جسے ہم کسی قیمت پر ترک کرنے کو تیار نہیں۔یہ… مزید پڑھیں

خود کو فریب مت دیجئے!-حامد میر

آج کے دور میں کسی کو بے وقوف بنانا یا فریب دینا بڑا مشکل کام ہے لیکن خود کو فریب دینا بہت آسان ہے۔ ہم اور ہمارے حکمران یہ آسان کام اکثر کرتے رہتے ہیں۔ کل شارجہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک صاحب ملے۔ سب سے پہلے تو انہوں نے چھلانگ مار کر مجھے گلے… مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹد نے کراچی کنگز کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے دھکیل دیا

اسلام آ باد یونائیٹد نے کراچی کنگز کو شکست دیکر اس کے “پر“کاٹ دیئے ہیں اور یہ میچ ہارنے کے بعد کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے چلی گئی ہے پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا ہے شارجہ… مزید پڑھیں

شارجہ گرائونڈ:آخری بال پر چھکا ،سرفراز نے میانداد کی یاد تازہ کردی،قلندرز کو گلیڈیٹرز کے ہاتھوں شکست

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں شارجہ گرائونڈ میں کھیلے جا رہے میچ کے دوران آخری گیند پر چھکا لگا کر نہ صرف اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈیٹرز کو کامیابی دلائی بلکہ جاوید میانداز کے تاریخی چھکے کی یاد بھی تازہ کر دی شارجہ میں کھیلے جا رہے… مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی کراچی کنگز کو تاریخی شکست ،ہارنے والی ٹیم پوری اننگز میں ایک چھکا بھی نہ لگا سکی

پاکستان پریمئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ایسی تاریخی شکست دی ہے کہ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کوئی ٹیم پوری اننگز میں ایک بھی چھکا نہیں لگا سکی شارجہ میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز… مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطان“علی ترین نے 88 کروڑ 90 لاکھ روپے میں خرید لی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطان“ نیلامی میں خرید لی ہے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم فرنچائز کی فروخت کے لیے بڈنگ لاہور میں ہوئی جس میں علی ترین نے ٹیم کے مالکانہ حقوق حاصل کرلیے۔ پی ایس ایل کی… مزید پڑھیں

لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچوں پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنائے جانے کا انکشاف

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ تھری کے لاہور میں کھیلے گئے 2 میچوں کے دوران دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی اداروں نے پی ایس ایل کے موقع پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک خودکش حملہ آور سمیت 6 ملزمان کو… مزید پڑھیں

پی ایس ایل پلے آف مرحلہ شروع: آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز مدمقابل

متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ کا پلے آف مرحلہ آن پہنچا، جس کا پہلا کوالیفائنگ میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہورہا ہے اور جو ٹیم کامیاب ہوگی وہ فائنل کے… مزید پڑھیں

‘خواہش تھی پاکستان جائوں لیکن فیملی نے روک دیا’

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ خواہش تھی پاکستان جا کر کھیلوں لیکن فیملی نے جانے سے روک دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیون پیٹرسن نے پی ایس ایل کے پاکستان میں کھیلے جانے والےمیچوں میں شرکت سے انکار کردیا تھا جب کہ وہ گزشتہ سیزن میں بھی پاکستان نہیں… مزید پڑھیں