تازہ ترین
outline

پنجاب پولیس Archives - آؤٹ لائن

کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں -بلال غوری کا ناقابل اشاعت کالم

قیام پاکستان کے چند برس بعدکراچی سے شائع ہونے والے اخبار روزنامہ مسلمان نے خبر لگادی کہ وزیراعظم محمد علی بوگرہ نے اپنی پرسنل سیکریٹری سے دوسری شادی رچالی ہے۔چونکہ ”مسلمان“اخبار کا اپنا پرنٹنگ پریس نہ تھا اور کاپی تیار ہونے کے بعد اشاعت کے لیئے جنگ پریس پہ جاتی تھی،جنگ کے ایڈیٹر میر خلیل… مزید پڑھیں

ہزاروں سال پہلے-رئوف کلاسرا

جب وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے پہلی ملاقات کی تو ان کا زیادہ وقت پنجاب پولیس کے خلاف گفتگو کرتے گزرا۔ وہ خاصے برہم تھے اور پنجاب پولیس کو کافی سنائیں ۔ معاملہ وہی تھا کہ مانیکا خاندان کی ایک خاتون کو پولیس نے رات گئے اکیلے جی ٹی روڈ پر روک کر پوچھ… مزید پڑھیں

نکے تھانیدار نے پنجاب پولیس کا سر شرم سے جھُکا دیا ،غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے پر مقدمہ درج

پنجاب کے ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے ایک اے ایس آئی کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو انٹرنیٹ اور واٹس ایپ گروپ پر وائرل ہونے کے بعد اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے چند روز قبل ضلع جھنگ میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ اسی تھانے کے سب انسپکٹر… مزید پڑھیں

فی الحال اتنی ہی لبرل ازم کافی ہے-ایاز امیر

اِن انتخابات کا نشہ کسی کے جیتنے سے نہیں ہوا بلکہ کئی کئی برجوں کے گرنے سے یہ کیفیت طاری ہوئی ہے ۔ پہلے بھی عرض کر چکا ہوں‘ پھر کہنا بے جا نہ ہو گا کہ جس الیکشن میں مولوی صاحبان اِس بُری طرح سے پِٹ جائیں کہ کئی ایک کی ضمانتیں بھی ضبط… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

پاکپتن، حضرت خواجہ فریدؒ کی درگاہ پر خاتون پولیس اہلکار کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

عام طور پر مزاروں پر قوالی پر دھمال ڈالتے مرد و خواتین نظر آئیں تو یہ معمول کی بات ہے، لیکن اگر سکیورٹی کی غرض سے مزارات پر تعینات کوئی خاتون پولیس اہلکار محو رقص نظر آئے تو پاکستان جیسے معاشرے میں عجیب ضرور لگے گا۔ سوشل میڈیا پر ایک خاتون پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہو… مزید پڑھیں