تازہ ترین
outline

پنجاب اسمبلی Archives - آؤٹ لائن

’’سانپ‘‘ ابھی مرا نہیں-نصرت جاوید

اُردو کے ایک محاورے کے مطابق نماز بخشوانے جائو تو روزے گلے پڑجاتے ہیں۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ مگر معاملہ اس کے برعکس ہوا۔ دربار بنی گالہ کی راہداریوں میں ہوئی سرگوشیوں کی خبر رکھنے والوں کا دعویٰ تھا کہ عثمان بزدار صاحب کو محض وضاحتیں دینے کے لئے طلب نہیں کیا جارہا۔ مناسب… مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج ،معطل ارکان کی بحالی تک ایوان میں نہ جانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان پنجاب اسمبلی نے اجلاس میں شرکت کرنے کے بجائے ایوان کی سیڑھیوں میں شدید احتجاج کرتے ہوئے اپنے 6 اراکین کی ایوان میں داخلے پر پابندی ہٹانے تک اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ 16 اکتوبر کو بجٹ اجلاس کے دوران ایوان… مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب، عہدے کا حلف بھی اٹھالیا

تحریک انصاف کے نامزد چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا۔ سبکدوش ہونے والے اسپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران نئے اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کیا گیا، اس موقع پر ن لیگ کے اراکین… مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کا کھیل-سلیم صافی

کوئی بیوقوف ہی اس رائے سے اختلاف کرسکتا ہے کہ پاکستان میں انتظامی بنیادوں پر مزید صوبے بننے چاہئیں۔ اس میں بھی دو رائے نہیں ہوسکتیں کہ پنجاب کی آبادی کے حجم کی وجہ سے پاکستان کی فیڈریشن عدم توازن کا شکار ہے اور اس میں توازن لانے کے لئے اسے تقسیم کرنا عقل کا… مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے چودھری سرور کی جیت پر شہباز شریف حمزہ پر برہم، نواز شریف اور مریم ناراض

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں پنجاب سے پی ٹی آئی کے چودھری سرور ناصرف سینیٹر منتخب ہوئے بلکہ انہوں نے حیران کن طور پر سب سےزیادہ 44 ووٹ بھی حاصل کیے۔ حالانکہ پی ٹی آئی کے صرف 30 ووٹ تھے۔ ایسے میں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت پنجاب سے سینیٹ… مزید پڑھیں

احد چیمہ کی گرفتاری‘ ترپ کی بڑی چال-نصرت جاوید

مکافات عمل والی بات بہت پرانی ہو گئی۔ اصل شےبگ پکچر  ہوا کرتی ہے۔ اسے دیکھنے کے بعد سیاسی عمل کی تھوڑی بہت سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص بھی بآسانی دریافت کر سکتا تھا کہ ہماری ریاست کی سیاسی گیم طے کرنے والے اب ان چہروں سے اُکتا چکے ہیں جو 1985 کے غیر جماعتی… مزید پڑھیں