تازہ ترین
outline

پلوامہ حملہ Archives - آؤٹ لائن

رسوائی کا سامان-مجیب الرحمان شامی

پلوامہ حملے کے بعد بھارتی حکومت اور میڈیا کی طرف سے جو طوفان اٹھایا گیا تھا، اور پاکستان کو دبائو میں لانے کے لئے جو آگ اُگلی گئی تھی، اس کے مطلوبہ نتائج برآمد نہیں ہو سکے۔ عالمی طاقتوں نے بھارت کے واویلے پر اس طرح کان نہیں دھرے جس طرح وہ چاہ رہا تھا۔… مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ،بھارت کو تحقیقات کی پیشکش،جارحیت ہوئی تو بغیر سوچے جواب دیں گے،عمران خان

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان نے پلوامہ حملے کے بعد پہلی بار بیان جاری کرتے ہوئے بھارت کو پیشکش کی ہے کہ پاکستان پلوامہ حملے پر کسی بھی قسم کی تحقیقات میں تعاون کرنے کو تیار ہے مگر اس کے ساتھ ہی انہوں نے متنبہ کیا ہے کہ اگر جارحیت ہوئی تو بغیر سوچے… مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ،خودکش بمبار عادل ڈار کی کہانی

پلوامہ میں بھارتی فوج کے قافلے پر خودکش حملے کے بعد جہادی تنظیم جیش محمد نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مبینہ خود کش حملہ آور عادل احمد ڈار کی دس منٹ پر محیط ویڈیو جاری کی جس میں عادل احمد کشمیریوں پر مظالم کا ذکر کرتے ہوئے کہتا ہے کہ جب… مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ ،بھارت نے پاکستان سے “پسندیدہ تجارتی ملک“ کا درجہ واپس لے لیا

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فوج کے کانوائے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری پاکستان پر عائد کرتے ہوئے “پسندیدہ تجارتی ملک “ کا درجہ واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے جمعرات کے دن بھارتی فوج کے کانوائے کو سری نگر جاتے ہوئے پلوامہ کے قریب نشانہ بنایا گیا… مزید پڑھیں