تازہ ترین
outline

پرویز مشرف Archives - Page 2 of 2 - آؤٹ لائن

اصل گیم؟-حامد میر

یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے ۔ عمران خان سمجھ رہے ہیں کہ لاہور میں ایک بڑا جلسہ گیم چینجر ہے۔ گیم چینجر ان کا جلسہ نہیں بلکہ باسٹھ ون ایف ہے جس کے تحت پہلے نواز شریف اور اب خواجہ محمد آصف تاحیات نا اہل ہو گئے۔ عمران خان اپنے دھرنوں اور جلسوں سے… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

رائو انوار کے بعد احسان اللہ احسان اور مشرف کی باری ،منظور پاشتین ،لاہور میں جلسے کا اعلان

پشتون تحفط موومنٹ کے سربراہ منظور پاشتین نے پشاور میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے منظور پاشتین نے کہا ہے کہ آخری لاپتہ فرد کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا پشتون تحفظ مومنٹ کے بانی منظور پاشتین نے احتجاجی… مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات کا عذر ،پرویز مشرف نے وطن واپسی موخر کر دی

بیرون ملک مقیم ڈکٹیٹر جنرل (ر) پرویز مشرف نے سکیورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان واپسی کا فیصلہ موخر کر دیا ہے اور اب وہ سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت میں پیش نہیں ہونگے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف نے پاکستان میں اپنے قریبی رفقاء کو… مزید پڑھیں

پرویز مشرف صاحب! پلیز واپس نہ آئیں-بلال غوری

خواہش توتھی کہ نقیب اللہ محسودجیسے بے گناہ نوجوانوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں مارنے والے راؤ انوار کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے مگر یہ سفاک قاتل جس کروفر اور طمطراق سے سپریم کورٹ میں پیش ہوا ،وہ مناظر دیکھنے کے بعد دل سے اِک ہوک سی اٹھتی ہے، کاش وہ مفرور اور… مزید پڑھیں

لو وہ پھر آ رہے ہیں-حامد میر

سابق صدر پرویز مشرف کی اقتدار سے رخصتی کو دس سال ہونے والے ہیں۔ ان دس سالوں میں وہ پاکستانی فوج کے لئے دردِ سر بنے رہے اور اب وہ پاکستان کی عدلیہ کے لئے ایک بہت بڑا چیلنج بن چکے ہیں۔ انہیں عدالتوں سے سزا مل گئی تو نواز شریف کے سیاسی بیانیے کی… مزید پڑھیں

پرویز مشرف کا پاسپورٹ معطل ،انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا جائے ،خصوصی عدالت کا حکم

آئین شکنی کے الزامات کے تحت سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا حکم جاری کردیا ہے اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی 8 مارچ کو سماعت ہوئی تھی تو سابق صدر… مزید پڑھیں

بروقت انصاف کی عمدہ مثال ،پرویز مشرف کے دو عہدوں کےخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی

ہمارے ہاں انصاف کا بروقت حصول کس قدر سستا اور آسان ہے اس کی تازہ ترین مثال آئین پر شب خون مارنے والے ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کے دو عہدوں کے خلاف درخواست ہے جس پر آج گیارہ برس بعد دوبارہ سماعت ہو گی جب جنرل پرویز مشرف عنان اقتدار پر قابض تھے اور چیف… مزید پڑھیں

مشرف پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور(نمائندہ آئوٹ لائن) پولیس نے سابق صدر پرویز مشرف پر خودکش حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سلمان ڈار کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے اور اسے سٹی ڈویژن انویسٹی گیشن ونگ نے گرفتار کیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم 9 سال سے قانون نافذ… مزید پڑھیں

اخری سیرا-محمد بلال غوری

داسنگ آزادی دا؟ جوانِ رعنا قتل ہو رہے ہیں ۔ ہمارے گھر جل رہے ہیں ۔ پختون نیست و نابود ہو رہے ہیں؟ یہ کیسی آزادی ہے ؟ اسلام آباد دھرنے میں پشتو کے نامور گلوکار شوکت عزیز کی دردناک آوازگونجتی ہے تو وہاں بیٹھے نوجوانوں کی آنکھوں میں نقیب اللہ محسود کی موت اور… مزید پڑھیں