تازہ ترین
outline

پرویز مشرف Archives - آؤٹ لائن

رانا ثنااللہ کو ایک بار پھر اُٹھالیا گیا،منشیات برآمد ہونے پر گرفتارکیا ،اے این ایف

مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر اور پنجاب اسمبلی کےرُکن اسمبلی رانا ثناء اللہ کو فیصل آبادسے لاہور آتے ہوئے موٹروے پر پراسرار انداز میں اٹھالیا گیا اور بعد ازاں اینٹی نارکوٹکس فورس نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ہیروئن برآمد ہونے پر انہیں گرفتار… مزید پڑھیں

متبادل کی تلاش-سلیم صافی

آپ کس کس اسد عمر کو بدلیں گے، یہاں تو ہر کونے میں اسد عمر بیٹھا ہے۔ اس صدر مملکت کا کیا کریں جو فرمایا کرتے تھے کہ ایوان صدر میں نہیں رہیں گے لیکن اب اس کی تزئین و آرائش پر کروڑوں روپے اڑانے کے بعد کبھی مشاعروں پر کروڑوں روپے اڑاتے ہیں تو… مزید پڑھیں

بحران کے گہرے ہوتے سائے-وجاہت مسعود

خدا خیر کرے، میر تقی کے اتباع میں نامرادانہ زیست کرتے ہیں۔ چنانچہ ان دنوں میں جگر مراد آبادی کا یاد آنا ایک دلچسپ اشارہ ہے۔ بات اتنی ہے کہ ادھر شہباز شریف کا نام اس فہرست سے خارج کر دیا گیا جس کے آوارہ نصیبوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں ہوتی۔ ادھر… مزید پڑھیں

اونٹ سوئی کے ناکے سے گزر سکتا ہے-وسعت اللہ خان

چھ اکتوبر دو ہزار سولہ کو موقر پاکستانی انگریزی اخبار ڈان میں سرل المیڈا کی سٹوری شائع ہوئی۔ جس میں دو اکتوبر کے اس اعلیٰ سطحی اجلاس کی روداد بیان کی گئی تھی جس کی صدارت وزیرِ اعظم نواز شریف نے کی تھی۔ اجلاس میں چند وفاقی وزیر و مشیر، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری، پنجاب… مزید پڑھیں

اور کتنی قربانیاں؟-حامد میر

وہ ایک ادھورا کام کرنے وطن واپس آئیں۔ ادھورا کام یہ تھا کہ وہ اپنی سرزمین پر مرنے آئی تھیں۔ مٹی سے اپنی وفا میں سرخ رنگ بھرنے آئی تھیں۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت سے دس سال قبل 1997ء میں مارکسٹ دانشور ٹیڈ گرانٹ نے اسپین کے شہر بار سلونا میں منو بھائی… مزید پڑھیں

قبروں سے ہڈیاں نکال کر ٹرائل کا فلسفہ-محمد بلال غوری

ہمارے ہاں معاشرتی بانجھ پن اور بے نوری کا ماتم کرنے والوں کی کوئی کمی نہیں ۔مایوسی کا پرچار کرنے والے صبح شام یہ باور کرانے میں لگے رہتے ہیں کہ اب وہ ’’بابے ‘‘ نہیں رہے جو شوقِ کمال یا خوفِ زوال سے بے نیاز ہو اکرتے تھے ۔سچ تو یہ ہے کہ معاملے… مزید پڑھیں

مجھے بھی چُک پڑی پڑی ہوئی ہے،پرویز مشرف واپس آئیں تو کمر درد کا علاج کروائیں گے ،چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے آئین شکنی کے مرتکب ڈکٹیٹر پرویز مشرف کو وطن واپس آکر عدالتوں کا سامنا کرنے کے لیئے سکیورٹی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پرویز مشرف کو کمر کی تکلیف ہے تو وطن واپسی پر ان کا علاج کروایا جا سکتا ہے چیف جسٹس پاکستان… مزید پڑھیں

کلثوم کا جمہوریت کے لیئے آخری خراج-محمد بلال غوری

’’ذرہ آنکھیں کھولو کلثوم ! باؤ جی ‘‘ باؤ جی پکارتے رہ گئے مگر کلثوم نے آنکھیں کھولنے کے بجائے ہمیشہ کے لیئے موند لیں ۔بستر مرگ پر پڑی وفادار بیوی اور کیا کرتی ۔بدقسمتی سے وہ اس ملک کی خاتون اول رہیں جہاں بیماری کا یقین دلانے کے لیئے مرنا پڑتا ہے۔ کلثوم نواز… مزید پڑھیں

پرویز مشرف تمام یقین دہانیوں کے باوجود نہ آئے ،سپریم کورٹ کی کل دوپہر تک مہلت

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لیے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت دے دی ہے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پرویز مشرف کے وکیل نے مؤقف اختیار… مزید پڑھیں

دھرنوں کے دوران خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے کہا ،استعفیٰ دیدو یا رخصت پر چلے جائو،نوازشریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نوازشریف نے احتساب عدالت میں دیئے گئے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی سزا دی جا رہی ہے ،دھرنوں کے دوران خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی طرف سے پیغام دیا گیا کہ استعفیٰ دیدو یا… مزید پڑھیں