تازہ ترین
outline

پاکپتن Archives - آؤٹ لائن

صوبائی سیکرٹری برائے ٹرانسفر ہائے نیم شب-خالد مسعود خان

پنجاب حکومت کی نالائقی اور نااہلی پر تقریباً تقریباً اجماعِ امت پایا جاتا ہے۔ کسی بھی شریف آدمی سے‘ بشمول عزیزانِ وزیراعلیٰ‘ جس سے بھی بات ہوئی‘ اسے وزیراعلیٰ کے بارے میں خصوصی اور پنجاب حکومت کے بارے میں عمومی طور پر مایوس اور افسردہ ہی پایا۔ آج نو ماہ ہونے کو آئے ہیں‘ کسی… مزید پڑھیں

وارث شاہ ’’نئے پاکستان میں ‘‘-محمد بلال غوری

نئے پاکستان میں پاکپتن کو وہی مقام حاصل ہے جو مغلیہ سلطنت کے مختلف ادوار میں اجمیر شریف کے حصے میں آیا ۔شہنشاہ اکبر تو نسبتِ روحانی کے پیش نظر اجمیر شریف سے اس قدر عقیدت رکھتے تھے کہ انہوں نے کئی بار نہ صرف پیدل بلکہ برہنہ پا حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

پاکپتن، حضرت خواجہ فریدؒ کی درگاہ پر خاتون پولیس اہلکار کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

عام طور پر مزاروں پر قوالی پر دھمال ڈالتے مرد و خواتین نظر آئیں تو یہ معمول کی بات ہے، لیکن اگر سکیورٹی کی غرض سے مزارات پر تعینات کوئی خاتون پولیس اہلکار محو رقص نظر آئے تو پاکستان جیسے معاشرے میں عجیب ضرور لگے گا۔ سوشل میڈیا پر ایک خاتون پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہو… مزید پڑھیں