outline

پاکستان Archives - آؤٹ لائن

پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے،شاہد آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان پر ہنگامہ

پاکستان کےکرکٹ اسٹار شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کے دوران کہا کہ ‘ پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، کشمیر پاکستان کو نہ دیں، بھارت کو بھی نہ دیں، کشمیر ان کا اپنا رہنے دو، کشمیر کوئی ایشو نہیں ہے دنیا نے اس کو ایشو بنایا ہوا ہے’۔ بعد ازاں شاہد خان… مزید پڑھیں

پاکستان کے تمام بنکوں کا ڈیٹا چوری،کبھی کوئی بھی ہیکرز کا نشانہ بن سکتا ہے

وائٹ کالر کرائمز کی تحقیقات کرنے والے وفاقی ادارے ایف آئی اے نے متنبہ کیا ہے کہ پاکستان کے تقریباً تمام بینکوں کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیا ہے اور کبھی کوئی بھی بنک صارف ہیکرز کا نشانہ بن سکتا ہے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے… مزید پڑھیں

فیض صاحب یاد آ گئے!-رئوف کلاسرا

جو کچھ ہو رہا ہے‘ کیا یہ نیا ہے جس پر ہمیں گھبرانا چاہیے اور ہاتھ پائوں چھوڑ دینے چاہئیں؟ نہ شکاری نئے ہیں‘ نہ ہی ان کے شکار۔ دونوں ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ کس نے کب تیر چلانا ہے اور کس نے سینے پر کہاں کھانا ہے۔ شکار اور شکاری‘ دونوں کو اپنے… مزید پڑھیں

آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں بھی شکست ،پاکستان ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوینٹی سیریز بھی دو صفر سر جیت گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دیکر یہ سیریز بھی دو صفر سے جیت لی ہے ،اس سے پہلے پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ سیریز میں بھی کامیابی حاصل کی تھی دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیئے… مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیل آئوٹ پیکج کے لیئے باضابطہ درخواست دیدی

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے قرضوں کے حصول کے لیئے باضابطہ درخواست دیدی ہے اور آئی ایم ایف حکام نے اس بات کی تصدیق بھی کردی ہے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لاگارڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امداد کے لیے باضابطہ درخواست… مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے ،وزیر خارجہ شاہ محمود کی اقوام متحدہ میں تقریر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ پاکستان کے صبر کا امتحان نہ لے۔ وزیر خارجہ نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ کہا پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کو بھارت کی پشت پناہی حاصل… مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد پاکستان ایشیا کپ سے آئوٹ

ابوظہبی میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں بنگلہ دیش سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے اور اب فائنل میچ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ہو گا ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ… مزید پڑھیں

ایشیا کپ،مایوس کن آغاز کے باوجود بنگلہ دیش پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کے چھٹے اور آخری میچ میں نہایت مایوس کن آغاز کےباوجود بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کو 240 رنز کا معقول ہدف دینے میں کامیاب ہو گئی ہے ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت… مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا فیصلہ کن میچ، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ ، تیسری وکٹ گرگئی

 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا فیصلہ کن میچ جو ابو ظہبی میں کھیلا جا رہا ہے اس میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 12 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی تیسری وکٹ گر گئی ہے اس سے قبل ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش ٹیم کے… مزید پڑھیں

پاک بھارت مذاکرات کا مستقبل۔نوید چودھری

بھارت کے ساتھ مذاکرات کی بات کرنے سے پہلے خطے کا ماحول اور عالمی صورت حال کو مدنظر رکھے جانا ہمیشہ سے لازم رہا ہے۔ سفارت کاری ایک مکمل پروفیشنل اور پیچیدہ عمل ہے۔ الفاظ کا انتخاب انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ جذباتی نعروں اور بیان بازیوں کی سرے سے گنجائش نہیں۔ لیکن اگر ایسا کیا… مزید پڑھیں