تازہ ترین
outline

پارلیمنٹ Archives - آؤٹ لائن

نیوزی لینڈ :پارلیمنٹ اجلاس کا قرآن کی تلاوت سے آغاز،وزیراعظم نے اسلام علیکم کہہ کر تقریر شروع کی

نیوزی لینڈ کے علاقے کرائسٹ چرچ کی مسجد النور میں دہشتگردی کی اندوہناک واردات کے بعد پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہوا تو ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی-غیر معمولی طور پر اجلاس کے آغاز سے قبل قرآن پاک کی تلاوت کی گئی اور نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا نے اپنی تقریر کا آغاز اسلام علیکم سے… مزید پڑھیں

گلاس توڑا بارہ آنے-رئوف کلاسرا

وہی شاہد بھائی کا اسلام آباد میں گھر اور ہماری رات گئے پناہ گاہ‘ جہاں ہم سب دوست ارشد شریف، عدیل راجہ، علی، ضمیر حیدر، خاور گھمن ویک اینڈ پر اکٹھے ہوتے ہیں۔ شاہد بھائی بھی اسلام آباد کے چند گنے چنے مہمان نواز دوستوں میں سے ایک ہیں۔ دوستوں کو ہوسٹ کرنے پر ہر… مزید پڑھیں

شہباز شریف کی سیاست-اعزاز سید

شہبازشریف نیب کی گرفتاری کے بعد پہلی بار پارلیمنٹ ہائوس آئے تو لیڈرآف دی اپوزیشن کے چیمبر میں بیٹھ کر لیگی رہنمائوں سے مشاورت کرنے لگے کہ قومی اسمبلی کے خطاب میں کیا کہا جائے؟اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان ایم این اے نے مشورہ دیا کہ جناب انتخابات کے دوران کی جانے والی… مزید پڑھیں

جس کا کام اُسی کو ساجھے-حامد میر

پاکستان کے اکثر سیاستدانوں میں یہ خوبی پائی جاتی ہے کہ وہ اپوزیشن کا کردار تو بہت اچھی طرح ادا کرتے ہیں لیکن انہی سیاستدانوں میں یہ خامی بھی پائی جاتی ہے کہ وہ جب حکومت میں آتے ہیں تو ناکام ہو جاتے ہیں۔ حکومت میں آ کر یہ صرف عوام کو نہیں بلکہ اپنے… مزید پڑھیں

حکومت چلتی رہے گی؟نوید چودھری

پی ٹی آئی کی حکومت بنتے ہی اوپر تلے پیش آنے والے بعض واقعات کے مطابق اکثر لوگ ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ ایسا کب تک چلے گا؟ آگے کیا ہو گا، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے لیکن حالات و واقعات کے تناظر میں تجزیہ ضرور کیا جا سکتا ہے۔ یہ حکومت… مزید پڑھیں

یہ ہے وہ زوال!-رئوف کلاسرا

پاکستان کے ایک بڑے کالم نگار ایاز امیر نے پچھلے دنوں اوپر نیچے کیا شاندار کالم لکھے ہیں ‘ اور وہ بھی اردو میں ۔ ان کالموں کو پڑھ کر پہلے عجیب سرور طاری ہوا‘ پھر بے یقینی ‘ حیرت اور آخر میں افسردگی۔ واقعی یہ سب کچھ کبھی اس ملک میں ہوتا تھا ۔… مزید پڑھیں

پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی اور شفافیت کا مسئلہ ۔سلمان عابد

بنیادی طور پر کوئی بھی سیاسی نظام اخلاقی اور قانونی ساکھ کی بنیاد پر ہی اپنی سیاسی حیثیت کو منواتا ہے ۔کیونکہ سیاسی نظام میں اگر شفافیت اور جوابدہی کا تصور موجود نہ ہو تو اس طرز کا نظام نظام تو رہتا ہے مگر ا س کی افادیت غیر اہم ہوجاتی ہے ۔ پاکستان کے… مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ طلب کرکے تفتیش کی جائے ،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میاں نوازشریف کے خلاف منی لانڈرنگ کےالزام کے نیب نوٹس پر چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ میں طلب کرکے ان سے تفتیش کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ’اہم مسئلے کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں جو حالات نیب کی… مزید پڑھیں

سینٹ انتخابات: خود کو جمہوریت کا چیمپیئن کہنے والے عمران خان آج بھی ووٹ کاسٹ کرنے نہ پہنچے

اسلام آباد(نمائندہ آئوٹ لائن) آج پاکستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے لیے پولنگ جاری ہے اور یہ معرکہ سر کرنے کے لیے تمام جماعتیں ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں، لیکن پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم کے انتخاب کی طرح سینیٹ انتخابات میں بھی ووٹ کاسٹ کرنے قومی اسمبلی نہیں… مزید پڑھیں

نواز شریف عدلیہ اور پارلیمنٹ میں محاذ آرائی چاہتے ہیں:بلاول

لاہور(آؤٹ لائن ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف پروپیگنڈے کے استاد رہے ہیں وہ عدلیہ اور پارلیمنٹ میں محاذ آرائی چاہتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نوازشریف کو احتساب کی عادت نہیں، انہیں پاناما کا نہیں بلکہ 30 سال… مزید پڑھیں