تازہ ترین
outline

ٹی ٹوینٹی سیریز Archives - آؤٹ لائن

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے بعد ٹی ٹوینٹی سیریز میں بھی پاکستان کو چاروں شانے چت کر دیا ہے اور دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں کامیابی کے بعد جنوبی افریقہ کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ… مزید پڑھیں

شاہینوں کی آخری میچ میں 33 رنز سے جیت ،آسٹریلیا کوٹی ٹوینٹی سیریز میں وائٹ واش

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلا ف ٹی ٹوینٹی سیریز کے آخری میچ میں 33 رنز سے کامیابی حاصل کرکے آسٹریلیا کو وائٹ واش کر دیا ہے اور آسٹریلیا اس دورے میں کوئی ایک میچ بھی نہیں جیت سکا تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں… مزید پڑھیں

آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں بھی شکست ،پاکستان ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوینٹی سیریز بھی دو صفر سر جیت گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دیکر یہ سیریز بھی دو صفر سے جیت لی ہے ،اس سے پہلے پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ سیریز میں بھی کامیابی حاصل کی تھی دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیئے… مزید پڑھیں

آسٹریلیا کو عبرتناک شکست ،شاہینوں نے ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوینٹی میں بھی فتح کے جھنڈے گاڑ دیئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاہینوں نے ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھی آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کر دیا ہے اور شاندار بائولنگ کی بدولت با آسانی 66 رنز سے شکست دیدی ہے ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ… مزید پڑھیں