تازہ ترین
outline

وفاقی کابینہ Archives - آؤٹ لائن

اسد عمر کے بعد غلام سرور خان بھی فارغ ،وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیاں متوقع،افواہیں زوروں پر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی فراغت کے بعد وفاقی کابینہ میں مزید کئی تبدیلیاں متوقع ہیں جن کی طرف خود اسد عمر نے اشارہ دیا تھا اور اطلاعات ہیں کہ وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و گیس غلام سرور خان سے بھی استفعیٰ لے لیا گیا ہے الیکٹرانک میڈیا کے مطابق وزیر پیٹرولیم غلام سرور… مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں ایمنسٹی اسکیم پر اتفاق نہ ہو سکا ،نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم کا افتتاح

وفاقی کابینہ میں ایمنسٹی اسکیم لانچ کرنے کے معاملے پر اتفاق نہیں ہو سکا اور اس معاملے کو ایک بار پھر موخر کردیا گیا ہے جبکہ وفاقی حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا آغاز کر دیا ہے ایمنسٹی اسکیم پر مشاورت کے لیے خصوصی اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا… مزید پڑھیں

فواد چوہدری وفاقی کابینہ میں رہیں گے یا نہیں ؟فیصلہ پیر کو وزیراعظم سے ملاقات میں ہوگا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق سے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور فواد چوہدری نے بذات خود ان اختلافات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیر کو وزیراعظم سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے فواد چوہدری نے اپنے بھائی کی… مزید پڑھیں

معاشی بحران کے باوجود دفاعی بجٹ میں کمی نہیں کی جائے گی،وفاقی کابینہ کا فیصلہ

تحریک انصاف کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ معاشی بحران اور تجارتی خسارے کے باجود دفاعی بجٹ میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی بلکہ آمدن بڑھا کر اس میں اضافہ کرنے کی کوشش کی جائے گی دفاعی بجٹ سے متعلق یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے… مزید پڑھیں

حج پالیسی کابینہ سے منظور،اخراجات میں لاکھ روپے سے زائد اضافہ ،کسی قسم کی سبسڈی نہیں دی جائے گی

تحریک انصاف کی حکومت نے حج پالیسی 2019 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت نہ صرف حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا ہے بلکہ یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ اس بار حاجیوں کو کسی قسم کی سبسڈی نہیں دی جائے گی اس سے قبل… مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا طویل اجلاس،شیخ رشید اور فیصل واڈاکامیاب،،مرادسعید مراد پاگئے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جو تقریباً 9 گھنٹوں تک جاری رہا اور اس دوران وزیراعظم نے 26 وزرا کی کارکردگی کا جائزہ لیا ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق باقی وزارتوں کا جائزہ لینے کیلئے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا جبکہ ہر تین ماہ… مزید پڑھیں

کپتان کی ٹیم میں رد وبدل،کون سا کھلاڑی ہوگا اِن،کونسا آئوٹ؟کاکردگی کا جائزہ لینے کے اہم ترین اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس شروع ہو چکا ہے جس میں تمام وزرا کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کونسے وزرا فارغ ہونگے ،کونسے وزرا کے قلمدان تبدیلی ہونگے اور کونسے وزرا اپنے قلمدان بچا پائیں گے وزیراعظم عمران خان نے حکومت… مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں تیسری بار توسیع ،5 وفاقی وزراء، ایک وزیر مملکت نے حلف اٹھالیا

وفاقی کابینہ میں مزید 6 نئے وزرا کو شامل کرلیا گیا جنہوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ہے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے بعد مزید 6 وزرا کو کابینہ میں شامل کیا گیا ہے جن میں 5 وفاقی وزیر اور ایک وزیر مملکت شامل ہیں۔ نئے وزراء… مزید پڑھیں

نوازشریف کا نیب ریفرنس میں اوپن ٹرائل ہو گا ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا ٹرائل کھلی عدالت میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن واپس لینے کی منظوری دے دی گئی ہے نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی زیرصدارت وفاقی کا بینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس… مزید پڑھیں