outline

وزیراعلیٰ Archives - آؤٹ لائن

ہمارا تعلیمی مستقبل-ڈاکٹر صفدر محمود

میں نے اُن سے عرض کیا کہ تعلیم عمران کی ترجیح ہے اور میری محبت ہے۔ ترجیحات بدلتی رہتی ہیں اور خاص طور پر حکمرانوں کی ترجیحات کا جو حشر ہوتا ہے اُس پر تبصرہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ محبت ایک دائمی رشتہ ہے جو وقت کے تقاضوں کے تحت گھٹ بڑھ سکتا ہے لیکن… مزید پڑھیں

معلّق-ہارون الرشید

کاش کوئی اسے بتا سکے کہ بہادری فقط برہمی اور چیخ و پکار رہ جاتی ہے، راستہ اگر معلوم نہ ہو۔ آدمی اگر یکسو نہ ہو تو آخر میں فقط بیچارگی۔ جو بھی فیصلہ اسے کرنا ہو، کر ڈالے، ہوا میں یوں معلق نہ رہے۔ امن کیسے قائم ہو، استحکام کیسے۔ قانون کمزور ہے اور… مزید پڑھیں

مجاز ٹوٹے ہوئے دل کی اک صدا ہوں میں-ڈاکٹر صفدر محمود

کتابی باتیں اور علمی مباحث اپنی جگہ لیکن میرے نزدیک ذاتی تجربات و مشاہدات کہیں زیادہ اہم ہوتے ہیں۔ نیوزی لینڈ مقابلتاً ایک پُرامن ملک ہے اور بظاہر اُس کے ماحول میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ جمعہ کے مبارک دن جس طرح مسجد میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا وہ ایک ایسا سانحہ ہے،… مزید پڑھیں

پختونخوا کے بزدار اور چوہدری سرور-سلیم صافی

گزشتہ سال ملک میں عام انتخابات ہوئے جن میں خیبر پختونخوا میں اسی طرح دوبارہ پی ٹی آئی کو اکثریت مل گئی جس طرح کہ سندھ میں دوبارہ پیپلز پارٹی کو ملی۔ پی ٹی آئی کے جو رہنما وہاں ممبران صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ان میں وزارت اعلیٰ کے امیدواروں کے طور پر پرویز خٹک،… مزید پڑھیں

ڈی پی او کے سر پر دستِ شفقت رکھنے پربزرگ شہری قید، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

بزرگ شہری کا خاتون پولیس افسر کے سر پر دستِ شفقت رکھنا جرم بن گیا ،غرور میں مبتلا ڈی پی او اس قدر برہم ہوئیں کہ اسی وقت معمر شہری کو حراست میں لے لیا گیا اور بعد ازاں مقمدمہ درج کرکے اسے لاک اپ میں بند کر دیا گیا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے… مزید پڑھیں

معلومات دینا وزیراعلیٰ نہیں اداروں کا کام ہے، بٹن دباؤ ریکارڈ مل جائے،ایسا نہیں ہوتا،مراد علی شاہ کا چیف جسٹس کو جواب

منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ کی طرف بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی طرف سے عدم تعاون کی شکایات پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری طلب کیئے جانے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چیف جسٹس کو کورا جواب دیدیا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے “شہد“ پی رکھا تھا یا طبیعت ناساز ہوگئی ؟وضاحتی بیان آگیا

سوات کے شہر مینگورہ میں پیر کے روز ایک سرکاری تقریب منعقد ہوئی جس میں 11سال بعد اختیارات فوج سے سول انتظامیہ کو منتقل کرنے کا اعلان کیا گیا لیکن اس تقریب کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس نے کئی سوالات اٹھا دیئے اس ویڈیو… مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ اور سابق آئی جی پنجاب کی معافی قبول،چیف جسٹس کا وزیراعظم سے اظہار ناراضی

سپریم کورٹ نے ڈی پی او پاکپتن کے تبادلہ سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر اور سابق آئی جی پنجاب کلیم طاہرامام کی معافی قبول کرلی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کو پیغام بھجوایا ہے کہ وہ ان سے ناراض ہیں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم… مزید پڑھیں

خاورمانیکا کیس،وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب نے غیر مشروط معافی مانگ لی

خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو روکے جانے کے واقعہ پر از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی تو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق آئی جی پنجاب کلیم امام نے غیر مشروط معافی مانگ لی تاہم چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے… مزید پڑھیں

خاورفرید مانیکا کو روکنے پر وزیراعلیٰ نے ڈی پی او کو طلب کیا تو وہاں موجود چوتھا شخص کون تھا؟

خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور فرید مانیکا کو روکنے پر تبدیل ہونے والے ڈی پی او رضوان گوندل کو کن حالات میں ہٹایا گیا ،اس بارے میں سامنے آنے والے حقائق بہت تشویشناک ہیں پولیس زرائع کے مطابق جمعرات 23 اگست کی شب خاور مانیکا کو ناکے پر رکنے کا اشارہ… مزید پڑھیں