تازہ ترین
outline

وزیراعظم Archives - آؤٹ لائن

امریکہ پاکستان پرمہربان کیوں؟-سلیم صافی

نواز شریف حکومت کے آخری سالوں میں امریکہ کے ساتھ تعلقات نہایت خراب رہے۔ تب اسے غصہ تھا کہ پاکستان ایک طرف افغانستان میں اس کی منشا کے مطابق کردار بھی ادا نہیں کررہا اور دوسری طرف چین اور روس کے کیمپ میں جارہا ہے۔ مغرب کی جگہ مشرق اور شمال کی طرف رخ کرنے… مزید پڑھیں

آفتوں کی زد میں آئی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی-نصرت جاوید

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری نہیں ان کی کار سے مبینہ طورپر منشیات کی برآمدگی والی خبر نے حیران کیا۔ معاملہ اب عدالت میں ہے۔ مقبولیت اور Ratingsکی خواہش وضرورت کو خودکش انداز میں بھلاتے ہوئے میں نے اپنی تحریروں اور ٹی وی شوز میں متوازی عدالت لگانے سے ہمیشہ اجتناب برتا ہے۔ فقط یہ… مزید پڑھیں

ٹیم اور کپتان-سلیم صافی

اسد عمر کو تحریک انصاف کا برانڈ کس نے بنایا؟ کس نے قوم کے سامنے ان کو معاشی ارسطو کے طور پر پیش کیا؟ کس نے ان کو اپنا نمبر ٹو بنا کر نوجوانوں کا ہیرو بنائے رکھا؟ کس نے ان کو دو مرتبہ کراچی سے لاکر اسلام آباد سے ایم این اے منتخب کروایا؟… مزید پڑھیں

’’ہم ‘‘پہ احساں جو نہ کرتے تو یہ احساں ہوتا-ڈاکٹر صفدر محمود

سچ پوچھو تو بہت سے مباحثے، سیاسی تجزیے اور اندازے اُس وقت تک محض نصابی اور کتابی مباحث لگتے ہیں جب تک حکومتوں کو اندر سے نہ دیکھا جائے۔ مفروضوں اور حقیقتوں کے درمیان ایک ان دیکھا فاصلہ حائل ہوتا ہے۔ حکومتوں کو اندر سے دیکھنے کا مطلب ایسا مشاہدہ ہے جس کی رُو سے… مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے لیئے 162 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے شہر قائد کا دورہ کرتے ہوئے کراچی کے لیئے 162 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا ہے جس بڑی پیشرفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے گورنر ہائوس میں اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کراچی کی ترقی پورے پاکستان کے لیے… مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،افغان احتجاج کے بعد پاکستان کی وضاحت

وزیراعظم عمران خان کے افغانستان میں نگران حکومت سے متعلق مبینہ بیان سے متعلق افغان حکومت کے بھرپور احتجاج کے بعد پاکستان کی وزارت خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا دفتر خارجہ کے ترجمان کے دفتر سے جاری بیان میں کہا… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اسلام قبول کرلیا ؟

سندھ،نوعمر ہندو لڑکیوں کا مذہب زبردستی تبدیل کروانے کا معاملہ ،وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

سندھ سے نوعمر ہندو لڑکیوں کو اغوا کرکے ان کا مذہب زبردستی تبدیل کروانے اور پھر مسلمان لڑکوں سے شادی کروانے کی رپورٹس پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اس معاملے کو نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے سوشل میڈیا پر ہندو لڑکیوں کے اغوا کی خبریں آنے کے بعد بھارت… مزید پڑھیں

فواد چوہدری وفاقی کابینہ میں رہیں گے یا نہیں ؟فیصلہ پیر کو وزیراعظم سے ملاقات میں ہوگا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق سے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور فواد چوہدری نے بذات خود ان اختلافات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیر کو وزیراعظم سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے فواد چوہدری نے اپنے بھائی کی… مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا پاکستان پہنچنے پرشاندار استقبال ،وزیراعظم کو معززمہمان کی گاڑی چلانے کا شرف حاصل

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تو ان کا بادشاہوں کی طرح پرتپاک اور شایان شان استقبال کیا گیا ،نور خان ایئر بیس پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت اعلیٰ عہدیداروں نے انہیں خوش آمدید کہا اس… مزید پڑھیں