تازہ ترین
outline

نیوزی لینڈ Archives - آؤٹ لائن

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم مسلمان ہوگئیں؟-محمد بلال غوری

یقیناًآپ بھی یہ جاننے کے لیئے بیتاب ہوں گے کہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن جنہوں نے کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشتگردی کے بعد اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے اقوام عالم کے دل جیت لیئے کیا وہ حالیہ دنوں میں اسلام قبول کر چکی ہیں ؟تلبیس اطلاعات کے ماہر مجاہدین نے اس محاذ پر… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اسلام قبول کرلیا ؟

سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلی نماز جمعہ ،جذباتی مناظر،وزیراعظم جیسنڈا آبدیدہ ہوگئیں

سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلی نماز جمعہ کی ادائیگی کا مرحلہ آیا تو پورے ملک میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے ،ملک بھر کے ٹی وی چینلز اور ریڈیو پر اذان نشر کی گئی ،وزیراعظم جیسنڈا خود مسجد النور پہنچیں اور دہشتگردی میں مارے جانے والے افراد کو یاد کرکے آبدیدہ… مزید پڑھیں

مسلمانوں سے اظہار یکجہتی،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے جمعہ کو ریڈیو،ٹی وی پر اذان نشر کرنے کا حکم دیدیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا جنہوں نے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کے بعد پہلے ہی اپنے قائدانہ اوصاف سے دنیا کو خیرہ کر دیا ہے ،اب نہوں نے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے ایک اور قابل تعریف حکم جاری کیا ہے وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن نے حکم دیا ہے کہ اس جمعہ… مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی ریاست اور ہم-یاسر پیرزادہ

آج سے ہزاروں سال پہلے دنیا میں ریاست کا کوئی تصور نہ تھا، ملکوں کی سرحدیں ہوتی تھیں اور نہ باقاعدہ حکومتیں، کوئی لکھا پڑھا آئین ہوتا تھا اور نہ قانون، منظم فوجیں ہوتی تھیں اور نہ سرکاری محکمے۔ عدالتیں، پولیس اور کچہریاں بھی نہیں ہوتی تھیں، انسان آپس میں لڑ جھگڑ کر کسی علاقے… مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ :پارلیمنٹ اجلاس کا قرآن کی تلاوت سے آغاز،وزیراعظم نے اسلام علیکم کہہ کر تقریر شروع کی

نیوزی لینڈ کے علاقے کرائسٹ چرچ کی مسجد النور میں دہشتگردی کی اندوہناک واردات کے بعد پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہوا تو ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی-غیر معمولی طور پر اجلاس کے آغاز سے قبل قرآن پاک کی تلاوت کی گئی اور نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا نے اپنی تقریر کا آغاز اسلام علیکم سے… مزید پڑھیں

ہم خود اپنے ساتھ نہیں ہیں-خالد مسعود خان

مغرب کی منافقت پر کیا لکھیں؟ یہ ایک طویل داستان ہے اور کالم چھوڑ‘ کتاب میں بھی اس طویل کہانی کو بیان کرنا ممکن نہیں۔ فلسطین سے کشمیر تک اور مشرقی تیمور سے جنوبی سوڈان تک۔ مغرب کے الگ الگ معیار ہیں اور الگ الگ فیصلے۔ پیرس میں سترہ لوگ قتل ہو جائیں تو بارہ… مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ،مسجد میں قتل عام کے دوران6پاکستانی شہید ہوئے ،سفارتخانے کی تصدیق

نیوزی لینڈ کے علاقے کرائسٹ چرچ کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران سفید فام دہشگرد کی اندھا دھند فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کی شناخت کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور پاکستانی سفارتخانے نے تصدیق کی ہے کہ اس اندوہناک واقعہ میں 6 پاکستانی شہری شہید ہوئے ہیں پاکستانی دفتر خارجہ کے… مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ،مسلمانوں کا قتل عام کرنے والا سفید فام دہشتگرد عدالت میں پیش

نیوزی لینڈ کے علاقے کرائسٹ چرچ کی مسجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے سفید فام دہشتگرد کو نیوزی لینڈ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا جہاں ملزم نے ضمانت کی درخواست دائر نہیں کی اور آئندہ پیشی تک اسے پولیس حراست میں رکھا جائے گا جمعہ کو مسجد… مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی مساجد میں سفید فام دہشتگردوں کی فائرنگ،30 نمازی شہید،بنگلہ دیشی کرکٹرز بال بال بچ گئے

نیوزی لینڈ کی مساجد میں سفید فام دہشتگردوں کی وحشیانہ اور اندھا دھند فائرنگ سے کم ازکم30نمازی شہید ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہیں ایک مسجد میں فائرنگ کے وقت بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی وہاں موجود تھے جو بال بال بچ گئے اور انہیں وہاں سے بحفاظت نکال لیا گیا… مزید پڑھیں