تازہ ترین
outline

نیا پاکستان Archives - آؤٹ لائن

ظلم کی کہانی۔ ایک اوورسیزپاکستانی کی زبانی-ڈاکٹر صفدر محمود

جہاز اڑنے کے انتظار میں اپنی نشست پہ بیٹھا میں ایک چھوٹی سی کتاب پڑھ رہا تھا کہ اتنے میں ایک صاحب ہاتھ میں بیگ پکڑے آئے اور کہا ’’ایکسکیوزمی‘‘ میں ان کو دوسری سیٹ کا راستہ دینے کے لئے اٹھ کھڑا ہوا۔ انہوں نے بیٹھتے ہی ’’تھینک یو‘‘ اور میں نے جواباً ویلکم کہا… مزید پڑھیں

اولڈ مین بنام مسٹر یوتھ-سہیل وڑائچ

از پرانا پاکستان 20مارچ2019ء مائی ڈیر مسٹر یوتھ! ڈھیروں پیار اور دعائیں، امید ہے تم اپنی جوانی سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہو گے، آج کل تو تمہارے اِس لئے اور بھی مزے ہیں کہ بوڑھی نسل نے اقتدار ہی نوجوان نسل کو منتقل کر دیا ہے۔ علامہ اقبال نے وصیت کی تھی ’’جوانوں… مزید پڑھیں

گھبرانا نہیں،نیا پاکستان بن رہا ہے-محمد بلال غوری

کسی شخص کو بے نقاب کرنے کا یقینی طریقہ اس سے دشمنی پیدا کرنا نہیں بلکہ اسے بااختیار بنانا ہے۔ (امریکی مدبر،ابراہم لنکن) قیادت کا جوہر یہ ہے کہ آپ کے پاس وژن ہونا چاہئے وگرنہ بے مقصد ڈھول بجانے سے کیا حاصل۔ (امریکی مصنف تھیوڈر مارٹن ہیز برگ) سب سے پہلے تو مجھے یہ… مزید پڑھیں

یہ ہے نیا پاکستان!-حبیب اکرم

تحریک انصاف کے اندر اب یہ بات کھل کر ہونے لگی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بے پناہ حمایت کے باوجود عثمان بزدار پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ نہیں چلا پارہے۔ انہوںنے صوبے میں طاقت کا جو خلا پیدا کیا ہے اسے پُر کرنے کی کوششوں میں معاملات بگڑتے چلے جارہے ہیں ۔ایک طرف گورنر… مزید پڑھیں

یہ وہ نیا پاکستان تو نہیں جس کی ہمیں توقع تھی ،جمائماکا عمران خان سے شکوہ

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے آسیہ بی بی کے معاملے پر حکومتی سمجھوتے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شکوہ کیا ہے کہ یہ وہ نیا پاکستان تو نہیں جس کی ہمیں توقع تھی جمائما گولڈ سمتھ نے برطانوی اخبار “گارڈین “ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کا حوالہ… مزید پڑھیں

کیا یہ ہے’’ تبدیلی‘‘ اور ’’نیا پاکستان‘‘؟ملالہ کے والد ضیاالدین یوسفزئی کا عمران خان سے سوال

چندروز ہوتے ہیں سوشل میڈیا پر کسی نے ایک تصویر شیئر کی جس میں گرلز کالج کی کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی سے تعارف کروایا جا رہا تھا ،اس پر تنقید کی گئی تو ردعمل کے طور پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مردوں کو لڑکیوں کے کسی بھی تعلیمی ادارے کی تقریبات میں بطور… مزید پڑھیں

گڈ بائی-حامد میر

کیا فضول سوال ہے، ہر دوسرا یا تیسرا آدمی اپنے چہرے پر طنزیہ مسکراہٹ سجا کر کہتا ہے نیا پاکستان مبارک ہو جی لیکن ذرا یہ تو بتائیے کہ نئے پاکستان میں پرانا پاسپورٹ چلے گا یا نہیں؟جب سےعمران خان نے2018کے انتخابات میں اکثریت حاصل کی ہے تو ہر طرف نئے پاکستان کے لطیفوں کی… مزید پڑھیں

انتخابات جو میں نے دیکھے-سلیم صافی

بطور اخبارنویس نصف درجن سے زائد انتخابات دیکھے اور رپورٹ کئے ، حتیٰ کہ جنرل پرویز مشرف کے ریفرنڈم کی بھی رپورٹنگ کی لیکن 25 جولائی کو ہونے والا الیکشن ہر لحاظ سے اپنی مثال آپ تھا۔ یہ واحد الیکشن تھا کہ جس میں بطور اخبار نویس مجھے ذرہ بھر محنت نہیں کرنی پڑی۔ ماضی… مزید پڑھیں

نیا پاکستان اور پرانی اسٹیبلشمنٹ -محمد بلال غوری

سیاسی بندوبست کے نتیجے میں نئے پاکستان کا سورج طلوع ہو چکا اورعام انتخابات کے ذریعے برپا کی گئی تبدیلی کے سبب عمران خان بہت جلد وزیراعظم منتخب ہوا چاہتے ہیں ۔نئے پاکستان کی مبارکباد سے پہلے مجھے یہ اعتراف کر لینے دیں کہ میرا شمار نئے پاکستان کے مخالفین میں ہوا کرتا تھا لیکن… مزید پڑھیں