outline

نواز شریف Archives - آؤٹ لائن

کتنے آدمی تھے؟-رئوف کلاسرا

نواز شریف کے دوبارہ جیل جانے کے بعد بحث چھڑ گئی ہے کہ انہیں جیل تک چھوڑنے کتنے لوگ گئے۔ حکومت فرما رہی ہے‘ دو تین ہزار سے زیادہ لوگ نہیں ہوں گے جبکہ نواز شریف کی پارٹی پچاس ہزار سے کم لوگ ماننے کو تیار نہیں ہے۔ ویسے نواز شریف صاحب کی جیل جانے… مزید پڑھیں

قیدی کی واپسی-خورشید ندیم

قیدی لوٹ گیا مگر امید کے چراغ روشن کر گیا۔ اُدھر نواز شریف جیل کی طرف روانہ ہوئے، اِدھر نون لیگ شاہراہِ سیاست پر رواں ہو گئی۔ پہلا روزہ افطار ہوا تو ساتھ ہی نواز شریف کی خاموشی کا روزہ بھی ٹوٹ گیا۔ زبانِ قال سے نہ سہی، وہ زبانِ حال سے بول اٹھے۔ نون… مزید پڑھیں

نون لیگ کی حیاتِ نو؟-خورشید ندیم

نون لیگ میں نئی صف بندی، کیا اس کے لیے حیاتِ نو کا پیغام بن سکتی ہے؟ خاموشی یا ابہام… انتخابات کے بعد ن لیگ کی سیاست ان دو الفاظ سے عبارت رہی۔ اس نے پارٹی کے وابستگان میں ایک اضطراب کو جنم دیا۔ یہ اضطراب پہلی صف سے لے کر آخری صف تک سرایت… مزید پڑھیں

خلط مبحث-ہارون الرشید

مورخ ٹائن بی نے سچ کہا تھا: برصغیر کی ہولناک قدامت پسندی‘ خلط مبحث اور قدامت پسندی۔ حقائق کا سامنا ہم کیوں نہیں کرتے؟فضول اور لایعنی چیزوں کے لیے ہمارے پاس کتنا بے شمار وقت ہے۔ بنیادی اور اہم سوالات کے لیے کتنی کم فرصت! ہمہ وقت کسی معجزے کے انتظار میں۔ کہیں سے کوئی… مزید پڑھیں

مہلت-ہارون الرشید

کوئی بڑا فیصلہ کرنا ہی ہو گا، وگرنہ وقت اپنا فیصلہ صادر کرے گا۔ قدرت کا اصول ہے کہ وہ مہلت دیتی ہے مگر کوئی مہلت لا محدود نہیں ہوتی۔ عمران خان ٹھنڈے پڑ گئے اور شریف خاندان بھی۔ آئندہ چند دنوں میں شاید زرداری اینڈ کمپنی بھی۔ رہی اسٹیبلشمنٹ تو وہ بھی بے بسی… مزید پڑھیں

بحران کے گہرے ہوتے سائے-وجاہت مسعود

خدا خیر کرے، میر تقی کے اتباع میں نامرادانہ زیست کرتے ہیں۔ چنانچہ ان دنوں میں جگر مراد آبادی کا یاد آنا ایک دلچسپ اشارہ ہے۔ بات اتنی ہے کہ ادھر شہباز شریف کا نام اس فہرست سے خارج کر دیا گیا جس کے آوارہ نصیبوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں ہوتی۔ ادھر… مزید پڑھیں

پرانی کہانی، نئے کردار-حامد میر

یہ ایک مردہ شہر کی کہانی ہے، جس کی سنسان سڑکوں پر بوٹوں کی ٹھک ٹھک سنائی دے رہی تھی۔ اس شہر کے لاش نما زندہ انسان دن رات موت کی دھمکیاں سنتے تھے، احتجاج پر پابندی عائد تھی۔ ریڈیو گلیوں کے آوارہ کتوں کی طرح مسلسل بھونکتا رہتا تھا اور اخبار رات کو جھوٹ… مزید پڑھیں

ایک رسوائی، کئی ہرجائی-حامد میر

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ پروین شاکر نے یہ بات نہ جانے کس ہرجائی کے بارے میں کی تھی لیکن رسوائی اور ہرجائی کا یہ قصہ ختم ہونے میں نہیں آرہا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد آج کل بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں جس قسم کے بیانات دے رہے… مزید پڑھیں

نواز شریف ابھی زندہ ہیں!-خورشید ندیم

مظلومیت اور عزیمت… کسی موڑ پر اگر ہم قدم ہو جائیں تو تاریخ کی گواہی یہ ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ان کا سامنا نہیں کر سکتی۔ امامِ عزیمت احمد ابن حنبل جیل سے لوٹے تو ان کی دعاؤں میں ایک نئی دعا کا اضافہ ہو گیا: یااللہ ابن الہیثم پر رحم کر۔ کسی… مزید پڑھیں

دائمی صداقت-ہارون الرشید

یہ چینی مفکر کنفیوشس سے منسوب ہے، جو افلاطون، ارسطو اور سقراط سے بڑھ کر چاہا گیا: تغیّر و تبدّل ہی مستقل سچائی ہے۔ اس کرّۂ خاک پہ دائمی صداقت! کچھ ملاقاتیں مریم نواز نے خاموشی سے کیں، ظاہر ہے کسی خاص مقصد کے لیے۔ ایک ملاقات بلاول بھٹو کرنے والے ہیں۔ میاں محمد نواز… مزید پڑھیں