outline

نوازشریف Archives - آؤٹ لائن

نوازشریف اور مریم نوازخاموش رہ کر حالات ٹھنڈے کر رہے ہیں،آصف زرداری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نےکہا ہےکہ نوازشریف اور مریم شاید حالات ٹھنڈے کررہے ہیں۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ اس وقت حکومت میں انڈر 40 ٹیم کھیل رہی ہے دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے کیا نہیں کرتی، حکومت کی جو شروعات ہے… مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم کے دوبارہ جیل جانے کے امکانات،چیف جسٹس نے ضمانت کا فیصلہ معطل کرنے کا عندیہ دیدیا

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور ان کی بیٹئ مریم نواز کو ضمانت دینے کے فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم کرنے کے سوا ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں، نواز شریف کے خلاف مقدمہ تو… مزید پڑھیں

عمران خان سے کسی نے این آراو نہیں مانگا،ہمت ہے تو نام لیں ،نوازشریف کا چیلنج

مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہےکہ عمران خان سے این آر او کس نے مانگا ہے؟ ہماری کے کسی فرد نے این آر او کے لیے رابطہ نہیں کیا اور ہمت ہے تو اس فرد کا نام لیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو… مزید پڑھیں

فضل الرحمان نوازشریف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر قائل نہ کرسکے

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کو اپوزیشن جماعتوں کی مجوزہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لیئے قائل نہیں کرسکے اور سابق وزیر اعظم نوازشریف نے اے پی سی میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا… مزید پڑھیں

نیب نے نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر 19… مزید پڑھیں

وزیراعظم کی انگلیاں-مجیب الرحمان شامی

لاہور،اسلام آباد کے درمیان جب سے موٹروے تعمیر ہوئی ہے، وہاں قیام مختصر ہو گیا ہے۔ صبح روانہ ہوتے ہیں اور کام سمیٹ کر شام کو گھر واپس آجاتے ہیں۔ جب جی ٹی روڈ سے جانا ہوتا تھا تو یک طرفہ سفر اتنا لمبا ہو جاتا کہ اسی دن واپسی کا تصور نہیں کیا جا… مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ:نوازشریف ،مریم اور صفدر کی سزائیں معطل ،فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں دی گئی سزا معطل کرتے ہوئے اُنہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے اسلام آبا دہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل… مزید پڑھیں

نوازشریف،مریم اور صفدر پیرول کی مہلت ختم ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد میاں نوازشریف ،ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر جنہیں کلثوم نواز کی وفات پر رہا کیا گیا تھا ،پیرول کی مہلت ختم ہونے پر انہیں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر محکمہ داخلہ پنجاب… مزید پڑھیں

کلثوم کا جمہوریت کے لیئے آخری خراج-محمد بلال غوری

’’ذرہ آنکھیں کھولو کلثوم ! باؤ جی ‘‘ باؤ جی پکارتے رہ گئے مگر کلثوم نے آنکھیں کھولنے کے بجائے ہمیشہ کے لیئے موند لیں ۔بستر مرگ پر پڑی وفادار بیوی اور کیا کرتی ۔بدقسمتی سے وہ اس ملک کی خاتون اول رہیں جہاں بیماری کا یقین دلانے کے لیئے مرنا پڑتا ہے۔ کلثوم نواز… مزید پڑھیں

بیچ ہی دیویں جو یوسف سا برادر ہووے-محمد بلال غوری

نئے پاکستان کے حساب سے پہلے جبکہ پرانے پاکستان کے اعتبار سے 22ویں وزیراعظم کا انتخاب ہو رہا تھا تو مجھے اطالوی شاعر اور ادیب دانتے کا مشہور زمانہ قول یاد آرہا تھا۔دانتے نے غیر جانبداری کے پردے میں چھپی منافقت کو آشکار کرتے ہوئے کہا تھا ؛’’جہنم کے گرم ترین مقامات ان لوگوں کے… مزید پڑھیں