تازہ ترین
outline

مودی Archives - آؤٹ لائن

مودی سے نمٹنے کیلئے نئی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے-نصرت جاوید

مشرف اور واجپائی کے مابین بہت دھوم دھڑکے کے بعد ہوئی ’’آگرہ سمٹ‘‘ بالآخر ناکام ہوگئی تو اسے ناکام بنانے والے ’’سازشیوں‘‘ میں سشما سوراج کا نام سرفہرست تھا۔ وہ ان دنوں بھارت کی وزیر اطلاعات تھی۔ انتہا پسند ایل- کے ایڈوانی کی وفادار گردانی جاتی تھی۔ میں نے اس سے انٹرویو کا ارادہ باندھ… مزید پڑھیں

مودی کا یوم پاکستان پر عوام کے نام نیک خواہشات کا پیغام ،عمران خان کا پرجوش جواب

بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام کے نام نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے جس پر پاکستانی ہم منصب عمران خان نے مثبت جواب دیا ہے اور اس بریک تھرو سے یہ تاثر لیا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک کی درمیان کشیدگی کی برف پگھل رہی ہے وزیراعظم عمران… مزید پڑھیں

’’اندر گھس کر ماریں گے‘‘ والی لاف زنی-نصرت جاوید

کئی بار ذکر کرچکا ہوں۔میرے صحافتی کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں 1984ء کے دوران بہت بڑا بریک اس وقت آیا جب اندراگاندھی کے قتل کے بعد بھارت میں ہوئے عام انتخابات کو زندگی میں پہلی بار اس ملک میں جاکررپورٹ کرنے کا موقعہ نصیب ہوا۔دلی اُترا تو وہاں کسی ایک شخص سے بھی شناسائی نہیں… مزید پڑھیں

مودی کی حالت-خالد مسعود خان

سچی بات تو یہ ہے کہ کسی کو بھی کچھ پتا نہیں کہ کیا ہو سکتا ہے کیونکہ مودی اور ٹرمپ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ دونوں غیر متوازن، متعصب اور نا قابل اعتبار آدمی ہیں؛ تاہم ٹرمپ کے برعکس مودی انتہائی شاطر اور چانکیہ کا پکا پیروکار ہے۔ وہ کیا کر سکتا ہے؟ کیا… مزید پڑھیں

جنگی مسخرا-حامدمیر

اس خوبصورت وادی میں سردی اتنی زیادہ تھی کہ طویل عرصے کے بعد میرے دانت بج رہے تھے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کا پہاڑی علاقہ جابہ تھا جو مانسہرہ اور بالاکوٹ کے درمیان تھا۔ ایک دن پہلے بھارتی حکومت نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ اس کی ایئر فورس نے بالاکوٹ میں جیش محمد کے… مزید پڑھیں

ہوش اور جوش-ڈاکٹر صفدر محمود

انتقام اور غصے کا بھانبڑاور ذہن میں جذبات کا بپھرا ہوا سمندر انسان کا امتحان اور ٹیسٹ ہوتا ہے کہ وہ کس طرح جوش میں ہوش کا دامن تھامے رکھتا ہے۔غصے اور نفرت کی آگ جلا کر راکھ کر دیتی ہے اور راکھ بننے سے بچنے کے لئے ہوش کی ضرورت ہوتی ہے۔اسی طرح قومی… مزید پڑھیں

ردِ عمل-خورشید ندیم

نریندر مودی بالآخر جنگ کی آگ بھڑکا کر رہے۔ ایک مذہبی انتہا پسند کو حکمران بنانے کی سزا بھارت تو بھگتے گا، ساتھ پڑوسی بھی کہ آپ ہمسایہ تبدیل نہیں کر سکتے۔ گھر ہو یا ملک، اگر کوئی باہر سے حملہ آور ہو تو دو ہی ردِ عمل ممکن ہیں: ایک فوری۔ یہ ردِ عمل… مزید پڑھیں

مکافاتِ عمل-ہارون الرشید

بے گناہ گجراتی مسلمانوں کا قاتل بھارتی ہٹلر انجام کو پہنچے گا۔ کب اور کس طرح، یہ انسانوں کا خالق جانتا ہے۔ فرمایا: تمہیں صبر کیسے آئے، تم جانتے جو نہیں۔ آپ ؐ کے ایک فرمان کا خلاصہ یہ ہے: آرزو جنگ کی نہیں ، امن کی ہونی چاہئے۔آ پڑے تو استقامت سے اس کا… مزید پڑھیں

مودی بڑے بھائی ،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھارت کیساتھ ہیں،سعودی ولی عہد کا اعلان

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کو اپنا بڑا بھائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھارت کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر قسم کے تعاون کے لیئے تیار ہے بھارتی صدر ،وزیراعظم اور دیگر حکام سے ملاقاتوں کے بعد نریندرا… مزید پڑھیں

مودی کی بڑھک۔ پھر تباہی ہی تباہی ہے-نصرت جاوید

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو جلسوں کے ذریعے دھواں دار تقاریر اور بڑھکیں لگانے کا شوق ہے۔ پریس کانفرنسوں کے ذریعے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے اپنے خیالات بیان کرنے سے وہ اجتناب برتتا ہے۔ اقتدار سنبھالنے کے بعد اس نے محض چند چہیتے اینکروں کو ون آن ون انٹرویو دئیے۔… مزید پڑھیں