تازہ ترین
outline

ملک ریاض Archives - آؤٹ لائن

بحریہ ٹائون نے پیشکش بڑھا کر 450 ارب روپے کردی،سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت میں ہورہی ڈیل میں پیشرفت ہوئی ہے اور ریئل اسٹیٹ کے سب سے بڑے نجی ادارے بحریہ ٹائون نے تمام نیب مقدمات اور کارروائی ختم کرنے کے عوض عدالتی پیشکش کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 440 ارب کے بجائے 450 ارب روپے دینے کو تیار ہیں اور… مزید پڑھیں

ملک ریاض کی معافی قبول ،سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس سے بری کردیا

سپریم کورٹ نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف توہین عدالت کا کیس ختم کر دیا ہے حالانکہ ان پر فرد جرم عائد ہو چکی تھی اور اب صرف سزا سنانا باقی تھی جب افتخار چوہدری سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تھے تو ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک… مزید پڑھیں

ملک ریاض فوت ہو جائے یا جج ،مقدمے کی التوا کی تیسری کوئی صورت نہیں،چیف جسٹس کھوسہ

سپریم کورٹ میں کئی سال سے زیرالتوا ارسلان افتخار کیس جس میں ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا تھا ،اس کی سماعت ہوئی شروع ہوئی تو ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر باسط نے کہا کہ ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کا از خود نوٹس کیس نمٹایا جاچکا… مزید پڑھیں

ملک ریاض ،پاکستان کا سامری جادوگر؟رضوان رضی

تخت پڑی، ضلع راولپنڈی کے ہزاروں کنال اراضی کا مقدمہ جس میں چودھری پرویز الٰہی نے ناجائز طور پر محکمہ جنگلات پنجاب کی کئی سو ایکڑ اراضی ، بحریہ ٹاون کو الاٹ کی اور اس کا عوضانہ (خبردار کسی نے اسے رشوت کہاتو) بحریہ ٹاون کی سینکڑوں فائلوں کی صورت میں وصول کرکے یہ فائلیں… مزید پڑھیں

ایک ہزارکے بجائے صرف500ارب دیں اور کیس ختم کروالیں،چیف جسٹس کا ملک ریاض سے بھائو تائو

ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض جعلی بنک اکائونٹس کیس میں پیش ہوئے تو ان کے چیف جسٹس سے ہونے والے مکالمے کو دیکھ کر یوں لگا جیسے یہ عدالت نہیں کوئی منڈی ہے جہاں سودے بازی اور بھائو تائو کے لیئے بات چیت چل رہی ہے سپریم کورٹ میں عدالت نمبر ایک میں جعلی اکاؤنٹس… مزید پڑھیں