تازہ ترین
outline

معیشت Archives - آؤٹ لائن

جبر کی سائنس اور مزمل گھڑی ساز کی ماں-وجاہت مسعود

قائداعظم کا پاکستان دو لخت ہو گیا تو بھٹو صاحب کا انقلاب نمودار ہوا۔ کچھ ایسا ہی انقلاب تھا، جیسی ان دنوں تبدیلی آئی ہے۔ طفلانِ گلی کوچہ کا ہنگامہ بھی مانوس ہے اور پسِ پردہ کھیل بھی کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ ایک فرق البتہ تب موجود تھا۔ بھٹو صاحب تاریخ کے سنجیدہ طالب علم… مزید پڑھیں

’’انقلابی‘‘ تقاریر سے مسئلہ حل نہیں ہو گا-نصرت جاوید

’’لوگ کیا کہیں گے؟‘‘ والی پریشانی میرے اور آپ جیسے عامیوں کو لاحق ہوا کرتی ہے۔حکومتوںکو مگر ملک چلانا ہوتے ہیں۔معیشت اس ضمن میں کلیدی کردار کی حامل ہے۔معاشی بحران سے نبردآزما ہونے کے لئے کبھی کڑے فیصلے کرنا ہوتے ہیں۔بسااوقات ’’اصولوں پر سمجھوتہ‘‘ بھی ضروری ہوجاتا ہے۔’’سمجھوتے‘‘ کو لیکن ہمارے ہاں ہنگامی صورتوں میں… مزید پڑھیں

قصور کس کا؟-خورشید ندیم

نیا مقدمہ یہ ہے کہ نو ماہ کی ناکامیوں کا انتساب سابقہ حکومت کے نام ہے۔ سابق حکمران معیشت کے پاؤں میں قرض کی وہ بیڑیاں ڈال گئے ہیں کہ چند قدم چلنا دشوار ہے۔ ہم نے تو مہمیز دینے کی کوشش کی مگر رخشِ حکومت ہے کہ مانتا نہیں۔ یہ اعترافِ عجز ہے، اعترافِ… مزید پڑھیں

ہمارے بحران کی مثلث اور فیثا غورث-وجاہت مسعود

حکیم فیثا غورث ایک جید مسلمان سائنسدان تھے۔ کم از کم نام سے تو یہی معلوم ہوتا ہے۔ جیسا کہ ہمارے نصاب میں لکھا ہے کہ تاریخ میں جو بھی اچھا ہوا، وہ یا تو مسلمانوں نے کیا یا مسلمانوں سے استفادہ کیا گیا۔ یہ کلیہ ٹھیک اسی طرح درست ہے جیسے یہ قول زریں… مزید پڑھیں

صاحب جی! گھبرانے کی اجازت دیدیں-بلال غوری

اس ملک کے تمام چاچے ،مامے ،پھپھی ،خالہ اور ’’نِکے کے اَبا‘‘ سمیت تمام عزیز واقارب کو میری طرف سے آداب اور سلام عقیدت۔ صاحب جی!میں ایک نیم خواندہ پاکستانی شہری ہوں جس نے اپنے بچوں کے سہانے مستقبل کی خاطر بیرون ملک دھکے کھائے ،لگ بھگ 30سال عرب ممالک میں مزدوری کی اور خون… مزید پڑھیں

کیا یہ نظام ناکام ہو گیا؟-خورشید ندیم

اضطراب ہے اور بہت گمبھیر۔ ماضی میں کوئی حکومت ایسی نہیں گزری ہے جو محض آٹھ نو ماہ میں یوں بے دست و پا دکھائی دی ہو۔ شاید ہی کسی کو اس بات سے اختلاف ہو، الا یہ کہ کوئی غبی ہو یا انتہا درجے کا مفاد پرست۔ زندگی کبھی اضطراب سے خالی نہیں رہتی۔… مزید پڑھیں

مخمصے-سلیم صافی

مسلم لیگ (ن) کا سب سے بڑامخمصہ یہ ہے کہ شریف ایک تھے اور ہیں مگر ان کی سیاسی سوچ ایک نہیں۔ ایک سوچ میاں نوازشریف اور مریم نواز کی ہے اور دوسری میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کی ہے ۔ میاں شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان کی سوچ یہ تھی… مزید پڑھیں

2030 اور بہت سے ممالک کی معیشت-خالد مسعود خان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خوشخبری سنائی ہے کہ پاکستان 2030 میں دنیا کی تیسری بڑی معیشت ہو گا۔ اللہ خادم حرمین شریفین کے فرزند کی زبان مبارک کرے لیکن اس عاجز کو یہ پریشانی لاحق ہے کہ 2030 میں عرب دنیا کی معیشت کہاں کھڑی ہو گی؟ مجھے یہ پریشانی آج… مزید پڑھیں

تاریخ کے سبق-ہارون الرشید

اس کے دربار میں صرف عاجزی کا سکہ کھرا ہے‘ انکسار اور خلوص کا۔ تاریخ نہیں پڑھتے‘ ہم تجزیہ نہیں کرتے۔ لیڈرانِ کرام کا ذکر ہی کیا۔ ہم اخبار نویسوں‘ شاعروں اور ادیبوں کی بات ہی کیا‘دیکھا کہ ڈاکٹر خورشید رضوی ایسی مستثنیات کے سوا‘ نامور سکالر بھی بیتے زمانوں کو کھنگالتے نہیں۔ مجھ سے… مزید پڑھیں

اپوزیشن کی اپوزیشن-مجیب الرحمان شامی

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ وزیر اعظم عمران خان نے احتجاجی سیاست میں بڑا نام پیدا کیا ہے۔ انہوں نے دو عشروں کے لگ بھگ اس کی پریکٹس کی اور بالآخر اپنے حریف اول نواز شریف کی تینوں وکٹیں اڑانے میں کامیاب ہو گئے۔ ایک کرکٹر کے طور پر تو دنیا ان کا اعتراف… مزید پڑھیں