outline

مسلم لیگ Archives - آؤٹ لائن

قراردادِ پاکستان۔میری نظر میں-ڈاکٹر صفدر محمود

1894ء میں جالندھر کے مقام پر تقریر کرتے ہوئے سر سیّد احمد خاں نے ہندوئوں اور مسلمانوں کی راہیں جدا ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ جب ہم آزاد ہوں گے، اپنی تعلیم کے مالک ہوں گے تو کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا تاج ہمارے سر پر ہو گا۔… مزید پڑھیں

نوازشریف کی اپنائی خاموشی پر ”یاروں“ کی پریشانی-نصرت جاوید

مجھے ہرگز سمجھ نہیں آرہی کہ ہمارے کئی لوگ نواز شریف صاحب کی ان دنوں اپنائی خاموشی کے بارے میں اتنے پریشان کیوں ہیں۔ بہت محنت اور استقامت سے پاکستان کے تیسری بار منتخب ہوئے وزیر اعظم کو پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت کے ذریعے جھوٹا اور خائن قرار دے کر وزارتِ عظمیٰ سے فارغ… مزید پڑھیں

تاریخ کے نام پر بے بنیاد دعوے-ڈاکٹر صفدر محمود

ہر قسم کی علمی، تحقیقی اور اخلاقی حدود یا اقدار سے ماورا ہمارا سوشل میڈیا جھوٹ اور مبالغے کا ایسا ’’پرچارک‘‘ یا ذریعہ بن چکا ہے جسے سیاسی جماعتیں اپنے مخالفین کی کردار کشی، دانشور حضرات نفرت اور کنفیوژن پھیلانے، مذہبی عناصر فتوے دینے اور مذہبی اقلتیں اپنے مفادات کی آڑ میں جھوٹے دعوے کرنے… مزید پڑھیں

نواز شریف بمقابلہ شہباز شریف-سلیم صافی

وقت نے ثابت کردیا کہ میاں نوازشریف سیاست خوب کرسکتے ہیں لیکن حکومت نہیں چلاسکتے اور میاں شہباز شریف صرف حکومت چلاسکتے ہیں لیکن سیاست نہیں کرسکتے ۔ میاں نوازشریف کو دو مرتبہ اقتدار دلوایاگیا اور ایک مرتبہ عوامی طاقت سے حاصل کیا لیکن تینوں مرتبہ اپنی مدت پوری کرسکے اور نہ دیگر اداروں کے… مزید پڑھیں

انتقال اقتدار اور جمہوریت کی آزمائش-وجاہت مسعود

جب یہ کالم اخبار میں چھپ کر آپ تک پہنچے گا تو اٹھارہ اگست، 2018ء کا سورج طلوع ہو چکا ہو گا، نومنتخب حکومت کا پہلا دن۔ ٹھیک دس برس پہلے، اٹھارہ اگست 2008 کی دوپہر آمر پرویز مشرف نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ ایک دن کم نہ ایک دن اوپر، پاکستان میں… مزید پڑھیں

کیا واقعی عمران خان گیم چینجر ثابت ہوسکیں گے ؟۔سلمان عابد

اس بات سے قطع نظر کے لاہور میں تحریک انصاف کے جلسہ میں لوگوں کی تعداد کتنی تھی، یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ تحریک انصاف اور عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ وہ بڑے جلسے کرسکتے ہیں۔لاہو ر کا جلسہ کس حد تک تحریک انصاف کے لیے 2018 کے انتخابات کے تناظر میں گیم… مزید پڑھیں

قائد اعظم ثانی؟-ڈاکٹر صفدر محمود

لیڈر ہو یا کوئی بھی اہم شخصیت، وہ اپنے کارناموں، کردار، عظمت، ایثار اور کامیابیوں سے تاریخ میں اور لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتی اور جگہ پاتی ہے۔ قائد اعظم بابائے قوم اور بانی پاکستان ہیں۔ وہ اپنی ذہانت، سیاسی کردار اور کامیابیوں کے سبب عالمی لیڈروں اور تاریخ ساز شخصیات میں شمار ہوتے… مزید پڑھیں