تازہ ترین
outline

مسئلہ کشمیر Archives - آؤٹ لائن

آتش چنار سے آتش فشاں تک-ڈاکٹر صفدر محمود

آتش چنار اب آتش فشاں بن چکا ہے اور یہ ایسا آتش فشاں ہے جو کبھی سرد ہو گا نہ خاموش۔ بندوق کی گولی اور توپ کے گولے سے آزادی کی لہر کو دبایا جا سکتا ہے نہ لوگوں کے دلوں اور ذہنوں کو مسخر کیا جا سکتا ہے۔ کرفیو، قتل و غارت، جیلیں اور… مزید پڑھیں

میں حقدار نہیں ،نوبیل انعام اسے جو دیا جائے جو مسئلہ کشمیر حل کرے،عمران خان

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ وہ خود کو نوبیل انعام کے حقدار نہیں سمجھتے ،نوبیل انعام اسے دیا جائے جو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرے قبل ازیں بھارتی پائلٹ ابھینندن کو رہا کرنے اور مودی کو مذاکرات کی پیشکش کرکے جنگ کے خطرات کم… مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کی متوقع وزیراعظم سے ملاقات-نصرت جاوید

پیر کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ ڈالنے کے بعد اپنے بستر پر رکھے اخباروں کا بنڈل کھولا تو ایک اُردو روزنامے کے صفحہ اوّل پر نمایاں طور پر چھپی ایک تصویر پر نظر پڑگئی۔ چند روز بعد وزیراعظم کا منصب سنبھالنے والے عمران خان صاحب اس تصویر میں ڈاکٹر ملیحہ لودھی صاحبہ کے… مزید پڑھیں

کشمیریوں کا مقدمہ ۔سلمان عابد

پانچ فروری پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ دنیا میں جتنی بھی آزادی کی تحریکیں چلیں یا چل رہی ہیں اس میں کشمیر کی جدوجہد آزادی کی تحریک ناقابل فراموش ہے ۔فکری محاذ پر ایک مغالطہ یہ پھیلایا جاتا تھا کہ کشمیر کی… مزید پڑھیں