تازہ ترین
outline

مریم نواز Archives - آؤٹ لائن

نیب کی تحویل میں موجود مریم نواز کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائے گا

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز جو نیب کی تحویل میں ہیں انہیں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے مریم نواز کو گزشتہ روز تب گرفتار کیا گیا تھا جب وہ کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کر رہی تھیں… مزید پڑھیں

جعلی ٹرسٹ ڈیڈکا الزام،مریم نوازاحتساب عدالت طلب،کیا مجھے پیش ہونا چاہئے؟عوام سے مشورہ طلب

احتساب عدالت نے نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو اس ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق طلب کرلیا گیا ہے جو تین سال پہلے عدالت میں پیش کی گئی تھی اور اس ٹرسٹ ڈیڈٰ کو جعلی کہا گیا تھا نیب کی درخواست پر راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم… مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج کو بلیک میل کرکے نوازشریف کو سزا دلوائی گئی،مریم ویڈیو سامنے لے آئیں

مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک ایسی ویڈیو جاری کردی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو بلیک میل کیا گیا اور انہوں نے دبائو میں آکر نوازشریف کے خلاف فیصلہ دیا مریم نواز نے سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف ،سابق… مزید پڑھیں

عون عباس بپی کو ڈھائی ارب کی تلاش-رئوف کلاسرا

آٹھ ماہ پہلے تک میری عون عباس بپی سے ملاقات تھی‘ نہ ہی میں اسے جانتا تھا۔ اتنا پتہ تھا‘ ملتان کے اس نوجوان کا تعلق تحریک انصاف سے ہے۔ ملتان ہمیشہ سے میرے دل کے قریب رہا ہے۔ میرا آٹھ برس قیام وہیں رہا۔ ملتان یونیورسٹی سے ہی پڑھا۔ کمال کے ملتانی دوست ملے۔… مزید پڑھیں

دعا کیا ہے-حسن نثار

دعا کیا ہےچند روز قبل مریم نواز کی دعا کے لئے اپیل نظر سے گزری کہ جانے کس کی سنی جائے۔ نواز شریف کی ضمانت ہوئی اور کوئی نہیں جانتا کہ کس کی سنی گئی لیکن یہ حکم مجھے یاد آرہا ہے کہ دعا مانگنے سے پہلے سوچ لو کہ کہیں قبول ہی نہ ہوجائے۔… مزید پڑھیں

نوازشریف واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل ،والد کو کچھ ہوا تو چُپ نہیں رہوں گی -مریم نواز

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو سروسز ہاسپٹل سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی بیٹی مریم نواز نے متنبہ کیا ہے کہ اگر میرے والد کی صحت سے کھلواڑ کیا گیا، یا اس کو سیاست کی نظر کیا گیا، یا ان کو خدا نہ خواستہ کوئی نقصان پہنچا تو… مزید پڑھیں

مریم نواز نے نوازشریف کی سزا کو اندھا انتقام قرار دیدیا ،فیصلے ختم ہو جائیں گے،دعویٰ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد کی مزید دو نیب ریفرنسز میں سزا کو اندھا انتقام قرار دے دیا ہے اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ فیصلے بہت جلد ختم ہو جائیں گے نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد… مزید پڑھیں

مریم نواز نے خاموشی توڑ دی،پانچ ماہ بعد کیئے گئے پہلے ٹویٹ میں کیا کہا ؟

مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف جن کے خلاف احتساب عدالت پیر کو فیصلہ سنانے والی ہے ،ان کی بیٹی مریم نواز نے طویل خاموشی کا سلسلہ توڑ دیا ہے اور پانچ ماہ بعد پہلی ٹویٹ کی ہے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے 5 ماہ بعد… مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم نوازخاموش رہ کر حالات ٹھنڈے کر رہے ہیں،آصف زرداری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نےکہا ہےکہ نوازشریف اور مریم شاید حالات ٹھنڈے کررہے ہیں۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ اس وقت حکومت میں انڈر 40 ٹیم کھیل رہی ہے دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے کیا نہیں کرتی، حکومت کی جو شروعات ہے… مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں مریم نواز کا آٹوگراف لینے پر لیڈی ڈاکٹر کا تبادلہ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز جو ان دنوں اڈیالہ جیل میں سزا کاٹ رہی ہیں ،ایک لیڈی ڈاکڑ کو ان کا آٹوگراف لینے کی پاداش میں ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ میں مریم نوازکا چیک اپ کرنے والی لیڈی… مزید پڑھیں