تازہ ترین
outline

محکمہ زراعت Archives - آؤٹ لائن

محکمہ زراعت کی ضررساں حشرات کیخلاف مہم -بلال غوری کا ناقابل اشاعت کالم

انسان کی حرص وہوس کبھی ختم نہیں ہوتی۔مرغیاں اور بکریاں پالنے والے ان کا وزن بڑھانے کے لیئے ہارمونز کی افزائش تیز کرنے والے ایسے انجکشن استعمال کرتے ہیں جن سے گوشت تو بڑھ جاتا ہے مگر ان ادویات کے مہلک اثرات گوشت کھانے والے انسانوں میں منتقل ہو جاتے ہیں۔اسی طرح جو لوگ دودھ… مزید پڑھیں

محکمہ زراعت ہی سموگ ختم کر سکتا ہے-وسعت اللہ خان

اس وقت پنجاب کو سموگ نے گھیر رکھا ہے۔ یہ سموگ بھارت اور پاکستان کی سرحد کے دونوں طرف چاول کی زیرِ کاشت زمین کو گندم کی بوائی کے لیے تیار کرنے کی خاطر دھان کے ڈنٹھلوں اور بھوسے کو آگ لگانے سے پیدا ہوتا ہے۔ ہر سال چیخ و پکار ہوتی ہے ۔ تدارک… مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کی ناقص کارکردگی-ایاز امیر

ہم سب جانتے ہیں کہ نہ صرف پاکستانی معیشت ‘بلکہ پاکستانی قومی زندگی میں زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ‘لہٰذا یہ قدرتی امر ہے کہ محکمہ زراعت کی اہمیت اُجاگر ہو۔ لیکن سوالیہ نشان یہ ہے کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی تناظر میں ہمارے محکمہ زراعت سے ایک الیکشن صحیح طریقے سے… مزید پڑھیں

ایجنسیاں نہیں میاں صاحب ویہلے ہیں-وسعت اللہ خان

مجھے واقعی نہیں معلوم کہ جو خفیہ ہاتھ کسی اور قومی جماعت کو نظر نہیں آ رہا وہ میاں نواز شریف کو صاف صاف کیوں دکھائی دے رہا ہے؟ شاید میاں صاحب کو نیند کی کمی، پے درپے مقدمات اور گھریلو پریشانیوں کے سبب سیاسی ہیلوسینیشن (ہزیان) لاحق ہوگیا ہے۔ تب ہی تو دن رات… مزید پڑھیں