تازہ ترین
outline

لاہور قلندرز Archives - آؤٹ لائن

شارجہ گرائونڈ:آخری بال پر چھکا ،سرفراز نے میانداد کی یاد تازہ کردی،قلندرز کو گلیڈیٹرز کے ہاتھوں شکست

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں شارجہ گرائونڈ میں کھیلے جا رہے میچ کے دوران آخری گیند پر چھکا لگا کر نہ صرف اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈیٹرز کو کامیابی دلائی بلکہ جاوید میانداز کے تاریخی چھکے کی یاد بھی تازہ کر دی شارجہ میں کھیلے جا رہے… مزید پڑھیں

کامران اکمل کی سنچری ،پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو شکست دیکرپلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پشاور زلمی نے اپنے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے اور اس کے ساتھ ہی پی ایس ایل تھری کے دلچسپ مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کی جانب… مزید پڑھیں

لاہور قلندرز جاگ گئے ،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو سپر اوور میں شکست دیدی

پی ایس ایل تھری جوں جوں اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے لاہور قلندرز میں دم خم آتا جا رہا ہے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھی یہی کیفیت دیکھنے کو ملی جب لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو سپر… مزید پڑھیں

مشکلات کا شکارلاہور قلندرز کو دھچکا، آل راؤنڈر کیمرون ڈیلپورٹ کی اچانک وطن واپسی

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں مسلسل پانچ میچز میں شکست کھانے والی ٹیم لاہور قلندرز کو ایک اور دھچکا لگا ہے اور جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے آل رانڈر کیمرون ڈیلپورٹ کی ہنگامی طور پر وطن واپسیلوٹ گئے ہیں ذرائع کے مطابق کیمرون ڈیلپورٹ کی والدہ جنوبی افریقا میں انتقال کرگئی ہیں… مزید پڑھیں

پی ایس ایل تھری ،کراچی کنگز نے جیتنے ،لاہور قلندرز نے ہارنے کی ہیٹ ٹرک کرلی

دبئی (آئوٹ لائن اسپورٹس ) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں منگل کو دبئی میں ہونے والے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 27 رنز سے شکست دے کر مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی جبکہ لاہور قلندرز نے ہارنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 160… مزید پڑھیں

ملتان کے سلطان دوسرے میچ میں بھی سرخرو ،لاہور قلندرز کو 43 رنز سے شکست

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل میں پہلی بار حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطان نے پی ایس ایل تھری میں اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا ہے اور لاہور قلندرز کو 43 رنز سے شکست دیدی ہے دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل تھری کے تیسرے میچ میں… مزید پڑھیں