تازہ ترین
outline

قصور Archives - آؤٹ لائن

قصور کی زینب سمیت کئی معصوم بچیوں کے قاتل عمران علی کو پھانسی دیدی گئی

قصور کی معصوم بچی زینب انصاری سمیت کئی کم سن بچیوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے سفاک مجرم کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دیکر نشان عبرت بنا دیا گیا ہے جیل حکام کے مطابق ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد مجرم عمران علی کو منگل اور بدھ… مزید پڑھیں

قصور واقعے کا لودھراں میں شرمناک ری پلے

لودھراں(آؤٹ لائن ڈیسک)لودھراں میں بھی قصور کی کہانی دہرائی گئی، چھ سال کی عاصمہ کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، بے چاری عاصمہ کی لاش گندے پانی کے جوہڑ میں تیرتی ملی۔ تفصیلات کے مطابق زینب کے قاتل کو سزا مل گئی لیکن بچیوں سے زیادتی اور ان کے قتل کے واقعات نہ… مزید پڑھیں

فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا، زینب قتل کیس کے مجرم عمران نے سزا کو چیلنج کردیا

لاہور(نمائندہ آئوٹ لائن) قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی زینب کے کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سزائے موت پانے والے مجرم عمران نے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ اپیل میں مجرم نے موقف اپنایا ہے کہ انسداد دہشت گردی… مزید پڑھیں

زینب کے قاتل کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ آئوٹ لائن) قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 7 سالہ بچی زینب کے قاتل عمران کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملزم عمران نقشبندی کے ٹرائل سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے… مزید پڑھیں