تازہ ترین
outline

قرآن مجید Archives - آؤٹ لائن

الجھانے والے-ڈاکٹر صفدر محمود

کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے کہ قیامِ پاکستان کے 72سال بعد علمی موشگافیوں کے ذریعے پاکستان کی تاریخ بارے تشکیک پیدا کرنا ’’درفنطنیاں‘‘ چھوڑنا اور اپنی خواہشات کو تحقیق کا نام دے کر پیش کرنے کا محرک یا مقصد کیا ہے؟ اگر مقصد پاکستان کی بنیادوں کو کمزور کرنا ہے تو یاد رکھیں کہ… مزید پڑھیں

دیواریں-خورشید ندیم

انسان کی زندگی بہت سی چاردیواریوں میں گزرتی ہے۔ آپ انہیں حصار بھی کہہ سکتے ہیں۔ گھر، خاندان، رشتے، رنگ، نسل، ملک، مذہب۔ ان دیواروں میںکچھ وہ ہیں جو خدا ساختہ ہیں، کچھ خود ساختہ اور کچھ سماج ساختہ۔ یہ دیواریں میرے اخلاقی وجود کی حفاظت کے لیے ہیں یا اسے قید رکھنے کے لیے؟… مزید پڑھیں