تازہ ترین
outline

قائداعظم Archives - آؤٹ لائن

بولتی تصویریں-ڈاکٹر صفدر محمود

آج کا کالم ان تین تصویروں کی نذر ہے جو مجھے امریکہ سے ایک ذہین قاری نے بھجوائی ہیں۔ آپ جانتے ہیں کہ ہمارا ماضی حال سے یادوں کے ذریعے جڑا ہوتا ہے اس لئے کچھ تصویریں تاریخی واقعات کی یاد دلاتی ہیں۔ تصویروں کا ذکر کرنے سے پہلے یہ عرض کرنا مناسب ہوگا کہ… مزید پڑھیں

دشمن باز نہیں آئے گا-حامد میر

جس کسی نے بھی خونریزی کا یہ منصوبہ بنایا بہت سوچ سمجھ کر بنایا تھا۔ اس منصوبے کا مقصد مسلمانوں اور خاص طور پر پاکستانیوں کو دہشت و مایوسی کا شکار بنانا تھا۔ اسلام اور پاکستان کے دشمنوں نے اس گھنائونے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے 22مارچ کے دن کا انتخاب کیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر… مزید پڑھیں

قراردادِ پاکستان۔میری نظر میں-ڈاکٹر صفدر محمود

1894ء میں جالندھر کے مقام پر تقریر کرتے ہوئے سر سیّد احمد خاں نے ہندوئوں اور مسلمانوں کی راہیں جدا ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ جب ہم آزاد ہوں گے، اپنی تعلیم کے مالک ہوں گے تو کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا تاج ہمارے سر پر ہو گا۔… مزید پڑھیں

عمران خان اور اسرائیل-حامد میر

یہ ایک پرانی بحث ہے جو نئے پاکستان میں ایک نئے زاویے سے دوبارہ شروع ہو چکی ہے۔ عوام الناس کو اس بحث کی خبر نہیں کیونکہ یہ بحث اقتدار کے ایوانوں تک محدود ہے۔ پاکستان اور بھارت میں حالیہ کشیدگی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کچھ ایسے اقدامات کئے ہیں جن پر انہیں… مزید پڑھیں

لمبے ناک والے کی تلاش-رئوف کلاسرا

وزیر اعظم جناب عمران خان کی پارلیمنٹ میں کی گئی غیرمعمولی تقریر نے اس خطے میں چھائے جنگ کے خطرات کو کسی حد تک دور کر دیا ہے۔ انہوں نے بھارتی پائلٹ کو رہا کر کے بڑی سمجھداری سے بال بھارت کے کورٹ میں پھینک دی ہے۔کئی برس پہلے مجھے عمران خان صاحب کے حوالے… مزید پڑھیں

لارڈ مائونٹ بیٹن کو پاکستان کا دوست سمجھنے والے-ڈاکٹر صفدر محمود

آج کے اس موضوع پر لکھنے کا محرک میرے ایک مہربان اور وسیع المطالعہ دوست کا کالم ہے جس میں انہوں نے ہندوستان کے آخری وائسرائے لارڈ مائونٹ بیٹن کو پاکستان کا خیر خواہ اور دوست قرار دیا ہے اور اس امر پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ’’ہمیں غلط تاریخ پڑھائی گئی‘‘ انہوں… مزید پڑھیں

آئو گاندھی کو مار ڈالیں-رئوف کلاسرا

30 جنوری 2019ء کو بھارت کے شہر علی گڑھ میں ایک خاتون پوجا شوکن کو ہاتھ میں پستول پکڑے گاندھی جی کی برسی کے موقع پر ان کے پتلے پر گولی چلاتے اور آگ لگاتے دیکھ کر 30 جنوری 1948ء کے دن والی نتھورام کی بیوی یاد آئی‘ جو اپنے خاوند کو پونے ریلوے سٹیشن… مزید پڑھیں

قائداعظم کے بعد عمران خان پاکستان کے بہترین حکمران ثابت ہونگے،برطانوی تجزیہ کار کا دعویٰ

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے بارے میں مقامی سیاستدان جو مرضی کہتے رہے ہیں مگر عالمی میڈیا میں ان کی تعریف و توصیف کا سلسلہ بلا توقف جاری ہے چند روز قبل ہی عمران خان کو عالمی مفکرین کی فہرست میں شامل کیا گیا اور اب ایک برطانوی تجزیہ نگار نے دعویٰ کیا ہے کہ… مزید پڑھیں

فلیگ سٹاف ہاؤس کی ویرانی اور ہم-خالد مسعود خان

میں کراچی میں عموماً ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں قیام کرتا ہوں۔ ہوٹل سے صدر کی طرف جائیں تو محض ایک کلو میٹر دور بائیں ہاتھ پر شاہراہ فیصل کے خاتمے پر اور کلب روڈ اور شارع فاطمہ جناح کے سنگم پر ایک نہایت پرشکوہ، خوبصورت اور دلآویز عمارت ہے، اسے گھر، کوٹھی یا وِلا کہنے… مزید پڑھیں

قائداعظم کو معافی دیدیں-محمد بلال غوری

ہم سب چاہتے ہیں کہ اس ملک کو حقیقی معنوں میں قائد کا پاکستان بنائیں لیکن یہ بکھیڑا ختم ہونے کا نام نہیں لیتا کہ قائداعظم پاکستان کو کس طرح کی ریاست بنانا چاہتے تھے؟چند روز قبل وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک ویڈیو پوسٹ کرکے… مزید پڑھیں