تازہ ترین
outline

فواد چوہدری Archives - آؤٹ لائن

مفتی صاحب اور سائنس-سلیم صافی

مفتی صاحب رات کو سائنس کی برکت سے بننے والے میڈ ان جاپان گھڑیال میں الارم لگا کر آرام سے سو جاتے ہیں۔ انہیں مکمل یقین ہوتا ہے کہ صبح مقررہ وقت پر الارم بجے گا کیونکہ انہیں سائنس پر یقین ہے۔ آنکھ کھلتے ہی وہ سوئٹزر لینڈ کی گھڑی یا پھر امریکہ کے ایجاد… مزید پڑھیں

فوج بہت طاقتور ادارہ ہےمگر ملک نہیں چلا سکتی ،پاکستان کو سول اداروں نے چلانا ہے،وفاقی وزیر

سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کی فوج بہت مضبوط اور منظم ادارہ ہے مگر فوج پاکستان کو نہیں چلا سکتی ،ملک کو سول اداروں نے چلانا ہے ،فوج کو چاہئے کہ وہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کے لیئے اپنا کردار ادا کرے نجی ٹی وی چینل “سما… مزید پڑھیں

رویت ہلال تنازع کا حل ۔ اب یا کبھی نہیں-سلیم صافی

رمضان المبارک کے آغاز میں جب حسبِ روایت دو مفتیان کرام (مفتی منیب الرحمٰن اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی) قوم کو تقسیم کرنے کا موجب بنے اور دونوں کی انائوں کی وجہ سے رویت ہلال کا تنازع کھڑا ہوگیا تو اس سے متعلق حسب روایت میں نے بھی اپنا دکھڑا کالم اور ایک ٹی وی… مزید پڑھیں

رویتِ ہلال کا مسئلہ-خورشید ندیم

ہر رمضان میں ہم شاخیں کاٹتے ہیں۔ اگلے برس پھر اُگ آتی ہیں۔ کیا کاروبارِ چمن یوں ہی چلتا رہے گا؟ اصل مسئلہ رویتِ ہلال نہیں ہے۔ یہ تو اس ابہام کی ایک فرع ہے جس کا تعلق مذہب اور ریاست کے باہمی تعلق سے ہے۔ جب تک یہ ابہام باقی ہے، شاخیں اگتی رہیں… مزید پڑھیں

فواد چوہدری وفاقی کابینہ میں رہیں گے یا نہیں ؟فیصلہ پیر کو وزیراعظم سے ملاقات میں ہوگا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق سے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور فواد چوہدری نے بذات خود ان اختلافات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیر کو وزیراعظم سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے فواد چوہدری نے اپنے بھائی کی… مزید پڑھیں

کچھ اختر مینگل اور فواد چوہدری کے حق میں-وجاہت مسعود

صحافت ایک کڈھب پیشہ ہے۔ جن بلاؤں کو میر سنتے تھے، ان کو اس روزگار میں دیکھا۔ میر نے تو خیر چھوٹی بحر کے مصرعے میں روزگار کے لفظ کو سمندروں کی وسعت بخش دی ہے لیکن اگر کسی عامل صحافی سے پوچھیں تو وہ غریب یہی کہے گا کہ صحافت کا پیشہ نیم روزگار… مزید پڑھیں

زرداری نے پہلے بھی ایک بیان دیا تھا جس کے بعد تین سال کے لیئے دبئی جانا پڑا،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق صدر آصف زرداری کے خطاب پر ردعمل میں کہا کہ ‘آصف زرداری اولین 100 دن گننے کے بجائے اپنی سیاست کے آخری دن گننے پر توجہ دیں’۔ انہوں نے کہا کہ جتنے مرضی فلسفے بیان کریں ساری قوم جانتی ہے پیسہ کس نے لوٹا، جو کام ضیاء الحق… مزید پڑھیں

کپتان کے کھلاڑی الجھ پڑے،شیخ رشید کی فواد پر تنقید،باخوشی وزارت چھوڑنے کو تیار ہوں،وزیر اطلاعات

حکومت میں آنے کے بعد کپتان کی ٹیم میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر لندن میں پکنک منانے کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نے انہیں وزیر اطلاعات بننے کی پیشکش کی لاہور میں پریس کانفرنس کے… مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے بھائی چوہدری فیصل فرید ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کے بھائی چوہدری فیصل حسین فرید کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مجموعی طور پر 18 افراد کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دور کے 18… مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے سینیٹ داخلے پر پابندی ،چیئرمین سینیٹ منتخب عوامی نمائندے نہیں ،وفاقی وزیر کا الزام

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرنے اور پھر معافی نہ مانگنے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے بدھ کے روز سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر عثمان خان کاکڑ… مزید پڑھیں