outline

فاٹا Archives - آؤٹ لائن

قبائلی علاقوں کی نشستیں بڑھانے کے لیئے آئین میں ترمیم کا بل منظور ،الیکشن کھٹائی میں پڑگئے

پاکستان کے ایوان زیریں نے قبائلی علاقوں میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھانے کا آئینی ترمیمی بل منظور کرلیا ہے جس کے نتیجے میں ان علاقوں میں انتخابات کے انعقاد کا عمل ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے پی ٹی آیم سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار محسن داوڑ نے 26ویں آئینی… مزید پڑھیں

فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور

قومی اسمبلی نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کی آئینی ترمیم کا بل بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چوہدری نثار سمیت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران… مزید پڑھیں

آج کا دن تاریخی کیوں؟-سلیم صافی

آج کا دن میرے لئے ،میری صحافتی زندگی کا تاریخی دن ہے ۔صرف میرے لئے نہیں بلکہ ہر پاکستانی کے لئے یہ ایک تاریخی دن ہے ۔ آج قومی اسمبلی میں فاٹا کے خیبرپختونخوا کے ساتھ انضمام کا بل پیش ہورہا ہے ۔ اس بل کی قومی اسمبلی اور پھر سینیٹ سے منظوری کے بعد… مزید پڑھیں

ذمہ دار کون ؟-سلیم صافی

پاکستان کے شمالی اور مغربی پٹی سے متعلق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تشویش بالکل بجا ہے ۔ سیاسی رہنمائوں کو توتومیں میں سے فرصت نہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا اور کوئی وزیراعظم بننے کے لئے پاگل ہورہا ہے۔ میڈیا ان سیاسی اور عدالتی ڈراموں کی رپورٹنگ میں جتا… مزید پڑھیں

فاٹا میں امن آیا تو کچھ لوگوں نے نئی تحریک شروع کر دی ،جنرل قمر باجوہ

افواج پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ’’ہماری قوم کی تاریخ یاد رکھنے کی صلاحیت بہت کم ہے، ابھی کچھ عرصہ ہی گزرا ہے فاٹا میں امن آیا ہے اور لوگوں نے ایک نئی تحریک شروع کردی ہے‘‘۔ پاک فوج کے سربراہ نے دشمنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ… مزید پڑھیں

ریاست پاکستان کیلئے ایک اور خطرناک چیلنج-سلیم صافی

یہ لسانی نہیں بلکہ تزویراتی معاملہ ہے۔ پختونوں کی بدقسمتی یہ ہے کہ پہلے سوویت یونین اور امریکہ کی جنگ میں فرنٹ لائن ان کی سرزمین بن گئی اور اب وار آن ٹیرر بھی ان کے گھر میں برپا ہوئی ۔ شہر کے لوگ ظالم ضرور ہیں لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ… مزید پڑھیں

زرداری، کس پہ بھاری؟-سلیم صافی

جو کچھ اس ملک میں ہورہا ہے ، میں اسے کوئی نام دینے سے قاصر ہوں ۔اگر کوئی فلسطین کی آزادی کے لئے تحریک چلارہا ہو اور جاکر نیتن یاہو کو اس تحریک کا قائد بنالے تو اسے آپ کیا کہیں گے؟۔اگر کوئی مذہبی انتہاپسندی کے خلاف ساری زندگی سرگرم عمل رہاہو لیکن آخر میں… مزید پڑھیں