تازہ ترین
outline

عمران خان Archives - آؤٹ لائن

امریکہ پاکستان پرمہربان کیوں؟-سلیم صافی

نواز شریف حکومت کے آخری سالوں میں امریکہ کے ساتھ تعلقات نہایت خراب رہے۔ تب اسے غصہ تھا کہ پاکستان ایک طرف افغانستان میں اس کی منشا کے مطابق کردار بھی ادا نہیں کررہا اور دوسری طرف چین اور روس کے کیمپ میں جارہا ہے۔ مغرب کی جگہ مشرق اور شمال کی طرف رخ کرنے… مزید پڑھیں

عمران خان کا بڑا یوٹرن ،کالا دھن سفید کرنے کے لیئے ایمنسٹی سکیم کی منظوری دیدی

تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی سابقہ موقف سے انحراف کرتے ہوئے کالا دھن سفید کرنے کے لیئے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دیدی ہے وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے 30 جون تک کی مہلت دی گئی ہے۔ وفاقی… مزید پڑھیں

عمران خان سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ،بیجنگ میونسپلٹی کی ڈپٹی سیکریٹری نے استقبال کیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیچیانگ سے ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ دلچسپی کے امور پر گفتگو کریں گے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان پہلی بار چین کے سرکاری دورے پر… مزید پڑھیں

آخری فتح-حامد میر

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ ایران میں وزیراعظم عمران خان کے کہے گئے کچھ الفاظ پر پاکستان میں بہت ہنگامہ ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ ماضی میں پاکستان کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہوتی رہی اور ایران کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی لیکن اب دونوں ممالک… مزید پڑھیں

ملک چلانے کے لیئے پیسوں کی کمی ہے مگر عوام فکر نہ کریں ،تبدیلی جلد نظر آئے گی،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ملک چلانے کے لیئے پیسے کم ہیں مگر عوام فکر نہ کریں ،تھوڑا صبر کریں انہیں جلد ہی تبدیلی نظر آنا شروع ہو جائے گی جنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا وہ اس علاقے کی… مزید پڑھیں

عمران خان کامیاب نہ ہوئے تو؟-سہیل وڑائچ

میری دلی خواہش ہے کہ عمران خان کامیاب ہوں۔ یہ دعا بھی ہے کہ اُن کی حکومت معیشت اور گورننس کو بہتر کر کے ملک کو بحران سے نکالے، لیکن ایک حقیقت پسند شخص کی حیثیت سے اگر یہ سوچا جائے کہ عمران خان کامیاب نہ ہوئے تو کیا ہو گا تو بڑے ہی دلچسپ… مزید پڑھیں

دونوں کی چھٹی-حامد میر

سازشوں کے شہر اسلام آباد میں ہر طرف بہار کے رنگ بکھرے نظر آتے ہیں لیکن یہ بہار بڑی عجیب ہے۔ اِس بہار میں پھولوں کی خوشبو سے زیادہ رنگ برنگی سازشوں کی بدبو پھیلی ہوئی ہے۔ شہر کے کچھ مضطرب لوگ ناک پر ہاتھ رکھ کر ایک دوسرے کو بتا رہے ہیں کہ وفاقی… مزید پڑھیں

اسد عمر کیوں ناکام ہوئے؟-رئوف کلاسرا

اسد عمر کو سوچنے کا بھی موقع نہیں ملا اور وہ فارغ ہوگئے ۔سسلین مافیا کی زبان میں اسے surprise کہتے ہیں کہ اگلا بندہ سنبھل نہ سکے اور آپ وار کر جائیں ۔ یہ ٹرم میں اس لیے استعمال کر رہا ہوں کہ اسد عمر سے کچھ دن پہلے صحافیوں کے ایک گروپ کی… مزید پڑھیں

اندھیری رات-حامد میر

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔ شہباز شریف کی رہائی اور پھر نواز شریف کو علاج کے لئے چھ ہفتوں کے لئے گھر جانے کی اجازت ملنے پر مسلم لیگ (ن) والوں کو یہ امید نظر آنے لگی تھی کہ اُن کا مشکل وقت ختم ہونے والا ہے۔ پھر حنیف عباسی پر رات کے… مزید پڑھیں

ہمارے حکمران اور تاریخ کے فیصلے-ڈاکٹر صفدر محمود

میرے پسندیدہ مصنف ول ڈیورنٹ (Will Durant) کا یہ فقرہ مجھے اکثر یاد آتا ہے ’’کچھ حضرات کے لیے خاموشی گولڈن ہوتی ہے‘‘ یعنی وہ علم و حکمت کے موتی نہ ہی بکھیریں تو ان کا بھرم قائم رہ سکتا ہے۔ آج یہ فقرہ مجھے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کا ایک ’’گولڈن‘‘ بیان پڑھ کر… مزید پڑھیں