تازہ ترین
outline

عاصمہ جہانگیر Archives - آؤٹ لائن

بے نظیر، اٹل بہاری اوربارش کی دعا-وجاہت مسعود

کرنل مارکیز ایک اکتا دینے والی طویل لڑائی کی کمان کر رہا ہے۔ اس کا دل اپنے خواب کے شہر ماکوندو میں اٹکا ہے۔ اس کی آنکھ میں اس محبوب لڑکی ازابیل کا سراپا بسا ہے، جو صحن میں بندھی رسی پر دھلائی کے کپڑے لٹکاتے ہوئے تیز ہوا سے باتیں کیا کرتی تھی۔ وقت… مزید پڑھیں

بھارت کی عاصمہ جہانگیر-حامد میر

وہ صرف تین سال کی تھی جب اس نے اپنے پاپا کو کھو دیا۔ پہلے پہل تو اس ننھی کو سمجھ ہی نہ آئی کہ اس کے پاپا کہاں غائب ہو گئے۔ پھر آہستہ آہستہ اسے پتا چلا کہ پاپا کو مار دیا گیا ہے۔ اسے بتایا گیا کہ اس کے پاپا کو پاکستان نے… مزید پڑھیں

خادم رضوی اور عاصمہ جہانگیر-محمد حنیف

بچپن سے دو چیزیں گھٹی میں ڈال دی گئی تھیں۔ جانوروں سے پیار اور علمائے کرام کا احترام۔ جانور اس لیے کہ اللہ کی بے زبان مخلوق ہیں۔ آج بھی کسی بچے کو کتے کو پتھر مارتے دیکھتا ہوں یا کسی گدھے پر زیادہ بوجھ لدا دیکھتا ہوں تو دل ہی دل میں اللہ سے… مزید پڑھیں

شورش کاشمیری اور عاصمہ جہانگیر-حامد میر

آج کل کے صحافی شورش کاشمیری کے نام سے زیادہ آشنائی نہیں رکھتے۔ وہ پاکستانی صحافت میں مولانا ظفر علی خان کی روایت کے امین تھے اور سیاست پر شاعرانہ تبصرے کیا کرتے تھے۔ 1974ء کی ختم نبوت کی تحریک میں ان کا کردار بہت اہم تھا۔ شورش کاشمیری اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی… مزید پڑھیں

بے نیاز-ہارون الرشید

آسمان دور ہے اور اللہ بے نیاز ہے مگر آسمان ایسا بھی دور نہیں اور اللہ ایسا بھی بے نیاز نہیں عمران خان سے اگر کوئی توقع وابستہ کی تھی تو اس لیے کہ قوم بدعنوان قیادت سے نجات پا لے۔ آج بھی اتنی سی امید تو ہے کہ اگر اس کا بس چلا تو… مزید پڑھیں

جام ساقی کو رہا کرو-حامد میر

’’عدلیہ کو آزاد کرو‘‘ ’’جمہوریت کو بحال کرو‘‘ ’’آمریت مردہ باد‘‘ ’’ریاست کےاندر ریاست مردہ باد‘‘ ’’انقلاب زندہ باد‘‘ یہ سب نعرے ابھی تک میرے کانوں میں گونج رہے ہیں۔ یہ 1986ء کی بات ہے۔ لاہور کے ریگل چوک میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے ایک مظاہرہ ہوا جہاں طاہرہ مظہر علی خان دیگر سیاسی… مزید پڑھیں

فٹے منہ تواڈا -محمد اویس غوری

کمرہ عدالت کا منظر تھا۔ جج نے خاتون سے پوچھا ’’ آپ کچھ کہنا چاہتی ہیں؟ ‘‘۔جواب تھا ’’بحیثیت شہری میرے حق رائے دہی کا انکار۔درحقیقت حکومتی اختیارات پر میرے حق رضا مندی کاانکار ہے ۔یہ انکار ہے بحیثیت ٹیکس دہندہ میرا اپنی پسند کا نمائندہ منتخب کرنے کا۔ یہ انکار ہے قانون شکنی پر… مزید پڑھیں

یہ مزاحمت ختم نہیں ہوگی-حامدمیر

اپنی ہنگامہ خیز زندگی کے آخری دن عاصمہ جہانگیر کچھ بجھی بجھی سی تھیں۔ اتوار کا دن تھا اور نواز شریف نے انہیں صبح گیارہ بجے جاتی امرا بلایا تھا تاکہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے پر مشورہ کیا جاسکے۔ مسلم لیگ(ن) کو طلال چوہدری کے لئے کسی ا یسے وکیل کی… مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر مزاحمت کا کردار۔سلمان عابد

انسانی حقوق کی معروف ، پرجوش اور سرگرم راہنما عاصمہ جہانگیر واقعی اپنی ذات میں ایک کمال عورت تھی ۔ اس ملک میں جب بھی انسانی حقوق سے وابستہ معاملات یا تحریک پر کوئی بھی مورخ تاریخ کو مرتب کرے گا وہ عاصمہ جہانگیر کے نام کو کسی بھی صورت میں نظر انداز نہیں کرسکے… مزید پڑھیں

قیامت سے پہلے قیامت کیوں؟-بلال غوری

نوع انسانی نے جتنے مظالم سہے ان میں سے مذہبی استبداد بدترین ہے۔برطانوی نژاد امریکی فلاسفر تھامس پین دن 17فروری1600ء کیمپو دے فیوری اسکوائر،روم-اٹلی آگ کا الائو دہک رہا ہے ،52سالہ شخص کو پکڑ کر آگے لایا جاتا ہے ،پادری کہتا ہے ’’جردانو! اب بھی وقت ہے اپنے ملحدانہ نظریات اور باغیانہ خیالات سے رجوع… مزید پڑھیں