تازہ ترین
outline

طالبان Archives - آؤٹ لائن

ہمارا بابا اوپر …-سہیل وڑائچ

کیا دوست کیا دشمن، سب کی نظریں ادھر ہی لگی تھیں، ان کا بابا عجیب ہے، پتا نہیں کب کیا کہہ دے اور کب کیا کر دے۔ ہمارا بابا بھی بڑا خوددار اور ضدی ہے، یہ بھی کَبّا اور وہ بھی کَبّا۔ خوف تھا کہ کہیں انائوں کا جھگڑا نہ ہو جائے، ڈر تھا کہ… مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد، اشرف غنی اور مودی سرکار-نصرت جاوید

پنجابی کا ایک محاورہ غصے کی اس صورت کا ذکر کرتا ہے جو گدھے پر سے گرنے کی وجہ سے کمہار پر اُتارا جاتا ہے۔ افغانستان کے صدر ان دنوں ویسے ہی غصے کا شکار ہوئے نظر آرہے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے انہیں اعتماد میں لئے بغیر افغانستان سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا… مزید پڑھیں

ملّا عمر، امریکہ اور پاکستان-حامد میر

یہ 2013ء کا موسم گرما تھا۔ افغان طالبان کے رہنما ملّا محمد عمر کی وفات کو سترہ دن گزر چکے تھے۔ سترہ دن کے بعد اُن کا بیٹا یعقوب اور بھائی ملّا عبدالمنان زابل میں ملّا محمد عمر کی قبر پر کھڑے تھے اور اصرار کر رہے تھے کہ قبر کھود کر اُنہیں متوفی کا… مزید پڑھیں

’’امریکی جانیں اور طالبان‘‘-نصرت جاوید

جانے ہم کیوں بھول چکے ہیں کہ ٹرمپ سے کہیں زیادہ اوبامہ کو بھی امریکی افواج افغانستان سے نکالنے کی بہت جلدی تھی۔ اس ہدف کو اپنے آٹھ سالہ دورِاقتدار کے باوجود حاصل نہ کرپایا۔ بالآخر یہ پیغام دیتا ہوا وائٹ ہائوس سے رخصت ہوگیا کہ ’’آنے والی کئی دہائیوں تک‘‘ ہمارا خطہ مستقل بدامنی… مزید پڑھیں

آنے والا کل-ہارون الرشید

عارف کا کہنا یہ ہے: آخری زمانے کے فتنے ہیں، یہ آخری زمانے کے۔ فرمایا ”جو کچھ اس زمین پہ ہے‘ فنا ہونے والا ہے‘ باقی رہے گا تیرے رب کا چہرہ‘ عظمت اور بزرگی والا‘‘۔ علیم خاں کی گرفتاری سے سیاست ایک نیا موڑ نہیں بھی مڑی تو اس کے اثرات غیر معمولی ہوں… مزید پڑھیں

افغان باقی، کہسار باقی-حامد میر

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری کے مجموعے ’’پیامِ مشرق‘‘ کو افغانستان کے بادشاہ غازی امان اللہ خان کے نام معنون کیا تو ناقدین نے اقبالؒ پر ایک بادشاہ کی خوشامد کا الزام لگا دیا۔ یہ غازی امان اللہ کون تھا؟ یہ وہ شخص تھا جس نے 1919ءمیں اُس زمانے کی سپرپاور برطانیہ کو… مزید پڑھیں

پاکستان سے رہا ہونے والے مُلا عبدالغنی برادر طالبان سیاسی دفتر کے سربراہ مقرر

افغان طالبان کے اہم کمانڈر مُلا عبدالغنی برادر جنہیں پاکستان نے سیاسی اور مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیئے گزشتہ برس رہا کیا تھا ،انہیں افغان طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے یعنی مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانا اب ان کی ذمہ داری ہوگی مُلا عبدالغنی برادر… مزید پڑھیں

افغانستان میں امن ۔ اب یا کبھی نہیں-سلیم صافی

سب فریق متحرک ہوگئے ہیں اور سب کو جلدی ہے۔ امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد طالبان کے ساتھ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔ اب کی بار انہوں نے قطر، سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ ہندوستان اور چین کا بھی دورہ کیا۔… مزید پڑھیں

اجنبی پہاڑ اور اجلا دریا-وجاہت مسعود

نئے پاکستان میں نئے سال کا پہلا کالم ہے۔ نئی راتیں ہیں نرالا چاؤ… سیدھے پاؤں کی ایڑی مگر وہاں گھوم کے رہ جاتی ہے جہاں جنگل کی ایک پراسرار گپھا سے ناصر کاظمی کی صدا سنائی دیتی ہے، جو قافلے تھے آنے والے، کیا ہوئے… قریب ہی پھولوں کے ایک کنج سے فیض کے… مزید پڑھیں

پاکستان کے تعاون سے ابوظہبی میں امریکہ کے طالبان سے مذاکرات کے نئے سلسلے کا آغاز

پاکستان کے تعاون سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں امریکہ کے طالبان سے مذاکرات کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کا مقصد افغانستان میں قیام امن کے لیئے بات چیت کرنا ہے پاکستان کی معاونت سے شروع ہونے والے مذاکرات میں اماراتی اور سعودی حکام بھی حصہ ہیں، امریکی معاون خصوصی زلمےخلیل… مزید پڑھیں