تازہ ترین
outline

شرمناک Archives - آؤٹ لائن

عالمی تنظیم ریڈ کریسنٹ کے ملازمین شرمناک کام میں ملوث 

جینیوا(آؤٹ لائن ڈیسک)انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالی عالمی تنظیم ریڈ کریسنٹ کے ملازمین شرمناک کام میں ملوث پائے گئے،تنظیم کے اعلیٰ حکام کو جب اس بات کا پتہ چلا تو انہوں نے تحقیقات کے بعد نوکری سے فارغ کردیا،21ملازم نوکری سے نکالے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین سالوں کے دوران دنیا کے مختلف… مزید پڑھیں

قصور واقعے کا لودھراں میں شرمناک ری پلے

لودھراں(آؤٹ لائن ڈیسک)لودھراں میں بھی قصور کی کہانی دہرائی گئی، چھ سال کی عاصمہ کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، بے چاری عاصمہ کی لاش گندے پانی کے جوہڑ میں تیرتی ملی۔ تفصیلات کے مطابق زینب کے قاتل کو سزا مل گئی لیکن بچیوں سے زیادتی اور ان کے قتل کے واقعات نہ… مزید پڑھیں